کیلے میں تار نما یہ چیز کیا ہے؟ اس کو کبھی نہ پھینکیں اس کا فائدہ جان کر آپ سونے کے بھاؤ خریدیں گے

کیلے میں تار نما

کائنات نیوز! پھل انسان کی صحت کے لیے مفید ہوتے ہیں اور ہر انسان کو کوئی نہ کوئی پھل ضرور پسند ہوتا ہے۔ جیسا کہ کیلا یہ پھل غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے اور ہر موسم میں رہتا ہے۔ اس کا ملک شیک بھی شوق سے پیا جاتا ہے جبکہ اس سے وزن بھی آسانی سے بڑھ جاتا ہے جس کی وجہ سے یہ کمزور جسم والے افراد کے لیے نہایت مفید ہے۔ لیکن آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ

کیلے میں اکثر تار نما ایک چیز ہمیں نظر آتی ہے جس کو ہم چھلکے کے ساتھ اتار لیتے ہیں۔لیکن اس تار کے فوائد جاننے کے بعد آپ یقیناً اس کو پھینکیں گے نہیں اور اس کا استعمال یقینی بنالیں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!