ایک لڑکے نے دس لڑکیوں کی تصویریں اپنی ماں کودیں اورکہاان میں سے ایک لڑکی مجھے پسندہے

کائنات نیوز! ایک لڑکے نے دس لڑکیوںکی تصویریں اپنی ماں کودیں اورکہاان میںسے ایک لڑکی مجھے پسندہے،وہی آپ کی بہوبنے گی بوجھیں تووہ کونسی لڑکی ہےان دس لڑکیوںمیں سےماں نے سب تصویریں بغوردیکھیں اورایک لڑکی کی تصویرنکال کرکہایہ وہ لڑکی ہے جوتم کوپسندہے۔لڑکاانتہائی حیرت سے بولا،جی بالکل ٹھیک یہی لڑکی ہے مگر آپ نے کیسے پہچانا؟

ماںنے جواب دیا:میںتمہاری ماں ہوں تمہاری پسند میں نہیںپہچانوں کی توکون پہچانے گااوردوسری بات تمہاری پرورش میں بہت دیکھ بھال کے کی ہےباقی سب لڑکیوں نے عجیب کپڑے پہنے ہوئے تھے مگراس لڑکی نے بالکل اسلام کے مطابق ،اورسنورے ہوئے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔مجھے اپنی پرورش پریقین تھا،اس لیے میںدیکھتے ہی سمجھ گئی کہ میرے بیٹے کواس لڑکی کے علاوہ کوئی اورلڑکی پسندنہیں آسکتی ۔ایک اچھی تربیت کرنے والی ماں ہوتووہ صرف ایک اچھی اولادنہیں بلکہ ایک اچھامعاشرہ بنادیتی ہے ،کیونکہ آپ کے بچے آپکی تربیت ،خاندان اورمزاج کاپتہ دیتے ہیں

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!