یہاں تسبیح مکمل ہوئی وہاں دعا قبول! ہر مشکل کے حل کیلئے بس یہ ایک تسبیح کر لیا کریں

یہاں تسبیح مکمل ہوئی وہاں دعا قبول

کائنات نیوز! آج ہم آپ کوایک ایسی دعا بتائیں گے جس کو پڑھنے سے آپ کی تمام جائزحاجات اوردعا قبول ہوں گی۔ نبی اکرمﷺ فرماتے ہیں جوبھی اس دعا کو پڑھ کےجوبھی دعا مانگے گا اللہ پاک اس کی تمام جائزدعائوں کوظرورقبول فرمائے گا اس دعا کو پڑھنے سے ہماری اورآپ کی ہرطرح کیجائز حاجات دعائیں قبول ہوں گی اللہ پاک دعائیں قبول کریں گے انشاء اللہ وہ دعا یہ ہے دھیان سے پڑھ لیں

اوریاد کر لیں یہ بہترین گفٹ ہے اپنےبچوں کو بھی یاد کروالیں۔ حدیث شریف میں آتا ہے آپ ﷺ فرماتے ہیں جو آدمی 25 مرتبہ یا 27 مرتبہ روزانہ یہ دعا پڑھ لے اللّهُمَّ اغفِر لِلمُومِنینَ وَالمُومِنَاتِ وَ المُسلِمینَ وَ المُسلِمَاتِ 25 مرتبہ پڑھیں یا 27 مرتبہ پڑھیں توآپ ﷺ اپنی مبارک زبان سے فرماتے ہیں کہ اللہ تعالی اس کی دعائیں قبول کرے گا اوراس کی برکت سے آسمان سے روزیاں بھی اوتاری جائیں گی اورلوگوں کو کو بھی روزیاں ملیں گی۔ اس دعا کی بہت بری فضیلت ہے اس کے لئے دعا یاد کر لیں اور ترجمہ بھی جان لیں آپ اس دعا کو ترجمے کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اے اللہ پاک مجھے معاف کردیجئے اورمومن مردوں کو اور مومن عورتوں کو معاف کر دیجئے اور مسلمین مردوں کو اورمسلمون عورتوں کو معاف کردیجئے 27 مرتبہ یہ پڑھ لیں آپ کی دعا انشاءاللہ قبول ہو گی اللہ پاک ہم سب کی جائز دعائوں کو قبول فرمائے یہ وہ الفاظ ہیں اگر آپ اس کے ساتھ جو بھی دعا کریں گے وہ انشاءاللہ ظرورقبول ہوگی اور ہمارے یہ عقیدہ ہے آپ ﷺ نے جو کہا ہے سچ کہا ہے جو بھی کا ہےہمارا یہ یقین ہے وہ غلط نہیں ہو سکتا۔ آپ اس عمل سے دعا مانگیں آپ کی جو بھی دعا ہو گی اللہ پاک ظرورقبول فرمائیں گے۔ آپ اپنے گناہوں کو نہ دیکھیں کہ میرے گناہ بہت زیادہ ہیں میں نے ساری زندگی نا فرمانی میں گزاردی ہے آپ اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں جواللہ کی رحمت سے مایوس ہوتا ہے وہ کفر کرتاہے وہ تو بہت غفوررحيم زات ہے۔ ایک ماں کے بارے میں آپ سوچیں ایک ماں اپنے بچے کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی وہ کتنی جلدی اپنے بیٹے کو معاف کردے گی ماں کو منانے کے لئے چل کے آنا پرتا ہے

معافی مانگنی پڑتی ہے آنکھوں سے آنسوں بہانے پرتے ہیں مگرایک زات اور بھی ہے اگرایک بندہ ساری زندگی گناہ کرتا رہےلیکن اپنے گناہوں پرنادم اور شرمندہ ہو جائے دل سے نادم اورپریشان ہو گیا زبان سے فکرہ نہیں بولا زبان سے معافی نہیں ہے مانگی چل کے مسجد کی طرف نہیں ہے آیا وہ پروردگارکتنا کریم ہے فقط دل کی ندامت پراس بندے کے گناہ معاف فرما دیتا ہے

 

اپنی رائے کا اظہار کریں