پاکستانی آج حسبنا اللہ و نعیم الوکیل کا ورد کرتے رہیں، کیا ہونے والا ہے ؟ تمام پاکستانی یہ خبر پڑھ لیں

کائنات نیوز! تمام پاکستانی یہ خبر پڑھ لیں ۔۔۔ پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں علم نجوم کے ماہرین کی تمام برجوں اور ستاروں کے مطابق پیش گوئیاں بڑے شوق سے پڑھی جاتی ہیں ۔ بیشک اللہ پاک جو چاہتے ہیں وہی ہوتا ہے تاہم ہم قارئین کے شوق کے پیش نظر ہم یہ سلسلہ آپ کیلئے شروع کرنے جا رہے ہیں ۔برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل::: جن افراد نے نیا کام شروع کرنا ہے وہ انتظار کریں۔

البتہ نوکری کی تلاش کرنے والوں کے لئے آج خوشخبری ہے۔ آج کا دن آپ کے مالی معاملات کو خاص طور پر دیکھنے کا ہے۔برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی:::آپ کو آج کسی نہ کسی جانب سے اتنی رقم مل سکتی ہے کہ آپ کی ضرورت پوری ہو جائے گی اور جو کام رک گئے تھے۔ وہ چلنے شروع ہو جائیں گے۔ بالکل فکر نہ کریں۔برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون::: آج کا دن بڑا شاندار ہے۔ ایک پرانے کام میں کامیابی حاصل ہو سکے گی اور جس بات کو لے کر آپ کافی دنوں سے غصے کا شکار تھے اس مسئلہ کا حل بھی ہو سکے گا۔برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی:: مریخ جب زائچے میں ہو تو غصہ لڑائی جھگڑا وغیرہ کا سبب بن جاتا ہے۔ آج کا دن اس کے لئے اہم خطرناک ہے۔ بس صدقہ دینا ہے اور خاموشی سے کام بھی لینا ہے۔برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست:: جن افراد نے صحت کے حوالے سے کافی سخت دن گزارے ہیں، اب ان شاءاللہ وہ تیزی سے اس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے اورجو لوگ بے روزگار تھے۔ وہ اب کام پر لگ جائیں گے۔ برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر::بدلتے ہوئے حالات میں آپ کے لئے کافی کچھ ہے۔ آپ کو ہر معاملے پر گہری نظر رکھنی ہے۔ اس وقت آپ کے لئے برسوں کے بعد کچھ بند دروازے بھی کھل سکتے ہیں۔ ان شاءاللہ برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر:: آپ جس مشکل میں ہیں اس سے اب نکلنے والے ہیں۔

بالکل فکر مند نہ ہوں۔ اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں۔ وہ دن گزر گئے ہیں تو یہ بھی گزر جائیں گے۔ آج کچھ اشارے چلے گئے۔برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر:: جو حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ وہ بالکل قریب ہے۔ بس تھوڑا سا صبر اور کرلیں۔ آپ جس کسی مسئلے کا شکار ہیں وہ بھی ختم ہونے کو ہے۔ بس حسب توفیق صدقہ دے دیں۔ برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر:: حل ہو جائیں گے سارے مسئلے، پریشان کیوں ہو رہے ہیں۔ آج کا دن اچھا ہے اور غیبی انداز سے مدد ملنے کا پورا امکان ہے۔ اللہ نے چاہا تو آسانیاں ہی ملیں گی۔ برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری::: جو لوگ کسی بھی ایسی بات کی وجہ سے پریشان ہیں جو ان کے بس میں نہیں تو پھر سارا دن حسبنا اللہ و نعیم الوکیل کا ورد کرتے رہیں۔ ان شاءاللہ شام تک نجات مل جائے گی۔برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری:: دو نامعلوم قسم کے خطرات آپ کے اردگرد موجود ہیں۔ آپ سنبھل کر چلیں اور زبان کو خاص طور پر قابو میں رکھیں۔ حالات اب صرف اور صرف صدقہ ہی مانگ رہے ہیں۔ برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ::: ایک اہم کام عین موقع پر جا کر خراب ہو سکتا ہے۔ اس لئے 19مرتبہ سورئہ فاتحہ پڑھ کر اس کو شروع کریں گے تو اللہ نے چاہا تو اس میں کامیابی یقینی ہو جائے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!