للہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں جس پھل کی قسم کھائی ہے اُس کے فوائد جان کر آپ اس کو استعمال کرنا اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے

کائنات نیوز! تحقیق کے مطابق زیتون کو انسانی صحت اور جلد کی خوبصورتی کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے۔ دنیا بھر میں تیار کی جانے والی بیوٹی پروڈکٹس میں زیتون کے تیل کا استعمال لازمی سمجھا جاتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق زیتون کے تیل سے تیار کیا گیا کھانا جسم کے تمام اعضا کو اندرونی طور پر مضبوط بناتا ہے اور قوت بخشتا ہے۔ زیتون کا تیل جسم کے مسام بند نہیں ہونے دیتا۔ جلد کو تروتازہ رکھنے کیلئے زیتون کا تیل مفید ہے۔

زیتون کا تیل جھریوں کے خاتمے اور بالوں کے امراض کے لیے بھی موثر ہے۔ رات کو سونےسے پہلے ہاتھوں اور پیروں پر زیتون کے تیل کا مساج کرنے سے ہاتھ اور پیر نرم اور ملائم رہتے ہیں۔زیتون کے تیل ملے پانی سے نہانے سے جلد ی امراض سے بچا جاسکتا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!