یااللہ رحم،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اُٹھا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے

کائنات نیوز! بلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،عوام میں خوف وہراس پھیل گیا ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کھلی جگہوں پر نکل آئے۔تفصیلات کےمطابق سبی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،زلزلہ پیمانہ مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلےکی شدت3عشاریہ9ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کی گہرائی 10کلومیٹر زیرمین تھی ۔زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لوگوں میں خوف وہراس پھیلا گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اوردفاتر سے باہر کھلی جگہوں پر نکل آئے ۔‎

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!