یااللہ رحم، ملک شدید زلزلے سے لرزاُٹھا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

زلزلے

کائنات نیوز! سوات اورگردنواح میں زلزلہ ،عوام میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق سوات اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔،زلزلے کے جھٹکے سوات کے علاوہ بٹگرام ،شانگلہ اور ملاکنڈ ڈویژن کے علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے ۔زلزلے سے عوام میں شدید
خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور دکانوں سے باہرکھلے جگہوں پر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد اور استغفار پڑھتے رہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!