زکام کا علاج فوری طور پر نہ کیا جائے،اس کےمتعلق نبی کریمﷺنے کیا حکم دیا ہے

 کائنات نیوز! زکام کا فوری علاج نہ کیا جائے،فرمان رسول رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہر انسان کے سر میں جذام (کوڑھ) کی جوش مارنے والی ایک رگ ہوتی ہے۔جب وہ جوش مارتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس پر زکام مسلط کر دیتا ہے لہذا زکام کا علاج مت کرو۔ (مستدرک: 8262 عن عائشہ)فائدہ: حکماء حضرات بھی زکام کا فوری علاج بہتر نہیں سمجھتے بلکہ کچھ دنوں کے بعد علاج کرنے کا مشورہ دیتے ہیں

ماں نے صحن میں پڑی آدھ موئی بیٹی کی طرف دیکھا اور بولی،، پتہ نہیں صبح سے بس اُلٹیاں کیے جا رہی ہے ۔۔۔زنا ایک ادھار ہے جس کی ادئیگی تمہارے گھر سے ہو گی ۔۔۔۔۔ کسی کو برا لگے معافی چاہتا ہو لیکن ایک حقیقت جس سے کوئی مکر نہیں سکتا! محبت کرولیکن اگر کسی کی زندگی آباد نہیں کر سکتے تو برباد بھی مت کرو! کیونکہ آج جو زندگی تم برباد کر رہے ہو حقیقت میں بہن بیٹی کی زندگی برباد کر رہے ہو!!

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!