بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہونےوالا ہے؟محکمہ موسمیات نےبڑی پیشگوئی کردی

کائنات نیوز! راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں سال 2021 کی پہلی بارش و برفباری اتوار کے روز شروع ہونے کا امکان ہے جو منگل تک وقفہ وقفہ سے جاری رہے گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سبب بننے والی ہوائیں

آج ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے منگل کے دوراہ راولپنڈی اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار ، پنجاب کے دیگر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!