1202کیسے اور کن حالات میں گزرے گا؟ نجومیوں کو بڑا چیلنج ،آپ بھی تیار ہوجائیں

کائنات نیوز! آج کل موضوع چل رہا ہے کہ اگلا سال کس طرح گذرے گا ہمارا اگلاسال کیسے گزرے گا کیا مشکلات آئیں گی کیا پریشانیاں آئیں گی کیا تکالیف آئیں گی حکومت کیسی گزرے گی ؟سوشل میڈیا پر اور میڈیا پر چینلز بہت سارے کیا کر رہے ہیں نجومیوں کو لاکر بٹھا رہے ہیں او ر وہ دعوے کر رہے ہیں کہ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح یہ سال گزرے گا اور کونسا ستارہ کہاں پر حرکت کررہا ہے جس کی وجہ سے دنیا میں یہ نقصان ہوں گی

یہ مسائل پیدا ہوں گے۔ان میں سب سے اہم اور ایک بات قرآن و حدیث نے ہمیں اس بارے میں کیا رہنمائی دی ہے کیا ایسا ممکن ہے کہ کوئی نجومی کوئی کاہن کوئی جادوگر کوئی علم اعداد کا ماہر یا کوئی بھی اعداد نکال کر ستاروں کو دیکھ کر یہ بتادےکہ آج کا دن کیسے گزرے گا کل کا دن کیسے گزرے گا یا ایک سال کیسے گزرے گا حالانکہ اللہ کا قرآن اس بات کی واضح وضاحت کررہا ہے فرماتے ہیں :ان اللہ عندہ علم الساعہ اللہ کے پاس علم ہے سارے کاسارہ علم اللہ کے پاس ہے وہ کونسا علم سب سے پہلی چیز اللہ فرماتے ہیں کوئی نفس نہیں جانتا کوئی شخص نہیں جانتا کوئی انسان نہیں جانتا ان باتوں کے بارے میں کونسی باتیں ہیں سب سے پہلی بات قیامت کب آئے گی اللہ قرآن مجید میں سورہ لقمان کی آخری آیت میں فرماتے ہیں کہ قیامت کب آئے گی یہ صرف میرے اللہ کے پاس علم ہے بارش کب ہوگی یہ میرے اللہ کے پاس علم ہے ماں کے رحم میں بیٹا ہے بیٹی ہے یہ میرے اللہ کے پاس علم ہے یہ کسی کے پاس علم نہیں ہےاس کی کافی آگے وضاحت ہے جو ابھی ہمارا مقصود نہیں ہے ۔آج کل یہ بھی سوال اٹھایا جاتا ہے کہ ماں کے پیٹ میں بچہ بچی ہے سائنس نے پتہ لگا لیا لیکن یہاں پر جو لفظ استعمال ہوا ہے وہ چند ہفتوں کے حمل کے لئے بولا جاتا ہے اس میں کافی وضاحت ہے ۔اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے بارے میں کوئی نہیں بتاسکتا اس وقت کوئی نہیں بتاسکتا کہ یہ بچہ ہے یا بچی ہے اور سائنس بھی اس وقت نہیں بتاسکتی اس کے بعد بارش کے بارے میں غیب کے بارے میں اور اس چیز کے بارے میں اللہ فرماتے ہیں کوئی نہیں بتا سکتا کہ کل اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے اللہ نے قرآن مجید میں واضح کردیا احادیث میں فرمایا کہ کوئی بند ہ کسی نجومی کے پاس جاتا ہے اور اس کو ہاتھ دکھاتا ہے اور اس سے کل کے بارے میں پوچھتا ہے تو اس نے میری شریعت کا انکار کیا گویا کفر کیا ہے اس فرمایا کہ وہ گیا جاکر پوچھتا ہی ہے اس نے پوچھ لیا اس کی چالیس دن کی نماز گئی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!