کترینہ کیف نےصرف 16 سال کی عمر میں ایسا شرمناک کام کیاتھا جسے دیکھ کر امتیابھ بھی شرم سے پانی پانی ہو گئے

کائنات نیوز! کروڑوں دلوں کی دھڑکن کترینہ کیف اپنی شاندار اداکاری سے ہر ایک فلم کو کامیابیوں پر پہننچا دیتی ہیں، لیکن جب انہوں نے بالی وڈ میں قدم رکھا تو سب سے پہلے ایسا کیا کِیا جو انہیں بالی وڈ میں منفرد مقام دیا گیا؟ اس بات کا انکشاف اداکارہ نے خود ہی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف نے جب بالی وڈ میں قدم رکھا تو انکی عمر 16 سال تھی اور2003ء میں انکی

پہلی فلم بوم آئی تھی، اس فلم نے باکس آفس پر کامیابیوں کے جھنڈے تونہیں گاڑھے لیکن اس فلم میں کترینہ کیف کے بولڈ مناظر کافی وائرل ہوئے جس کے بعد انکے فین فالوونگ میں اضافہ ہوا، اس میں جو چیز سب سے زیادہ وائرل ہوئی تھی وہ مشہور اداکار جو کہ زیادہ تر فلموں میں ویلن کا کردار ادا کرتے ہیں یعنی گلشن گروور کے ساتھ لپ لاک سین تھا، یہ کسنگ سین اتنا وائرل ہوا کہ اسنے فلمی دنیا میں سرخیوں میں جگہ حاصل کر لی، اور اس کے ساتھ ساتھ گلشن گروور اور کترینہ کیف کو کافی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا، اس حوالے سے کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ انکی زندگی کا مشکل ترین سین تھا، اس سین کو کرنے سے پہلے میں کمرے میں کئی مرتبہ ریہرسل کرنے بھی گئی، جب گلشن گروور اور میں ریہرسل کر رہے تھے تو وہاں پر امیتابھ بچن بھی آگئے جب انہوں نے ہمیں کسنگ کرتے دیکھا تو وہ وہاں سے چلے گئے ، لیکن جب امتیابھ بچن وہاں سے گئے تو ہم لوگوں پر سٹریس اور بھی بڑھ گیا تھا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!