کیا جنت میں پاک جوڑےہم بستری کر سکیں گےحدیث مبارکہ سے وہ بات ثابت

کائنات نیوز! اکثر لوگ یہ جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ کیا جنت میں بھی اپنی پاک بیویوں سے صحبت کرسکیں گے یانہیں۔یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر خواتین یا بچوں کے سامنے بات کرنا مناسب نہیں سمجھنا جاتا ،لیکن اپنی جگہ یہ بھی حقیقت ہے کہ دین اسلام نے ان معاملات میں کوئی بھی چیز مبہم نہیں رکھی بلکہ علما کرام قرآن کریم اوراحادیث مبارکہ کی روشنی میں تمامدینی معلومات لوگوںتک پہنچانے کے پابند ہیں

۔آپ نے اکثر یہ سنا ہوگا کہ اللہ نے مسلمان کے لئے دنیا کو قید اور کافر کے لئے دنیا کو جنت بنایا ہے اس مقولہ کے حوالہ سے ایک واقعہ تحریر کرتے ہیں یہ واقعہ لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمیں جنت کی سمجھ آجائے ۔ حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں نے اپنے نیک بندوں کے لئے ایک ایسی نعمت بنا رکھی ہے جو نا کسی آنکھ نے آج تک دیکھ اور نہ کسی کان نے آج تک سنا اور نہ کسی بشر کے دل میں اس کا آج تک خیال آیا ۔آپ نے انسان کے بارے میں یہ بھی سنا ہوگا انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا یہ ایک حقیقت ہے لیکن یہ دنیا کے لئے اللہ نے جنت کو ایسے تیار کیا ہے کہ اس میں خوشی ہی خوشی ہے اس میں کوئی غم نہیں ہوگا کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی جانب یعنی جنتی مرد حوروں کے ساتھ ج م ا ع کریں گے یا نہیں؟متعدد نثر سے بتایا جاتا ہے کہ جنت کی نعمتوں میں سے یہ بھی نعمت ہے کہ مردوں کو اللہ حوروں سے شادی کرادے گا اور اہل جنت ان سے ج م ا ع کریں گے ۔سورہ طور میں ارشادباری تعالی ہے اور ہم نے ان کے نکاح بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے کردیئے ہیں ۔ایک اور جگہ سورہ یسین میں ارشاد ہے :جنتی لوگ آج کے دن اپنے مشغلوں میں حشاش بشاش ہوں گے اہل علم نے جنتی مشغلوں سے مراد کنواریوں کے پاس جانا اور ان سے ج م ا ع کرنے کو کہا ہے جنتی جوڑے سات ہوں گے ۔جنت میں کوئی بغیر جوڑے کے نہ ہوگا اسی طرح ایک اور حدیث ہے جنتی جوڑے جب اپنی بیویوں سے ہ م ب س ت ر ی کریں گے تو جب اٹھیں گے تو یہ پھر سے کنواری ہوجائیں گی

۔ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا گیا کیا ہم جنت میں ج م ا ع بھی کریں گے تو آپ ﷺ نے فرمایا ہاں قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے خوب جوش سے صحبت کریں گے اور جب کھڑے ہوجاؤ گے تو وہ حوریں خود پاک اور پاکیزہ ہوجائیں گی۔اللہ نے جنت میں ایسی نعمتیں رکھی ہیں جن کا تصور ہم اپنے دماغ میں نہیں کرسکتے ظاہر ہے جس کھانے کو ہم نے کبھی کھایا نہیںاس کا گمان بھی ابھی ہمارے لیے ممکن نہیں۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!