اگر آپ دودھ کا استعمال بند کردیں تو ان پریشانیوں سے بچ سکتے ہیں،جانیں انتہائی اہم معلومات

کائنات نیوز! اچھا تو اس کی وجہ یہ تھی–اگر آپ دودھ کا استعمال بند کردیں تو ان پریشانیوں سے بچ سکتے ہیں دودھ اور اس سے تیار کردہ مصنوعات کھانے سے حاصل ہونے والے فوائد میں ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی اور جسم کے پٹھوں کو طاقت بخشنا بھی شامل ہے۔ تاہم، جب بچے بڑے ہونے لگتے ہیں تو یہ ان کے لئے زیادہ ضروری ہوتا ہے۔

لیکن صحت مند زندگی کو برقرار رکھنے کے لیے بالغوں کو ضروری نہیں ہے کہ وہ دودھ کو لازمی استعمال کریں، خاص طور پر اگر وہ اس کی جگہ دوسری غذائیں لے لیں جن میں ضروریطلاق کے بعد شوہر کی مالی حالت زیادہ کمزور ہوجاتی ہے یا بیوی کی؟ تازہ تحقیق میں انتہائی دلچسپ انکشافغذائی اجزاء موجود ہوں تو وہ بھی کافی ہے۔ دراصل دودھ بالغ افراد کے لیے چند پریشانیوں کا باعث بھی بنتا ہے جن سے نجات کے لیے وہ دودھ کا استعمال کر سکتے ہیں- سر درد سے نجات مل سکتی ہے بعض اوقات دودھ سے تیار کردہ مصنوعات بھی درد شقیقہ یعنی مائیگرین کا سبب بنتی ہیں- لہٰذا، اگر آپ کسی قسم کے دباؤ کا شکار نہیں ہیں، اچھی طرح سے سوتے بھی ہیں اور کافی کا استعمال بھی محدود رکھے ہوئے ہیں لیکن پھر بھی آپ کو سر درد کا سامنا رہتا ہے تو یہ ممکنہ طور پر ڈیری مصنوعات کی وجہ سےبھی ہوسکتا ہے۔ دودھ یا اس سے بنی اشیاﺀ کا استعمال روکنے کی کوشش کریں ممکن ہے کہ آپ کو مائیگرین سے نجات مل جائے۔ آپ جذباتی طور پر زیادہ مستحکم ہو سکتے ہیں ڈیری میں بہت سے ہارمونز ہیں جو آپ کے ساتھ متصادم ہو سکتے ہیں۔ جب یہ ہارمونز مل جاتے ہیں تو ، اس سے موڈ یا جذبات پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیںں۔ لہٰذا، اگر آپ نے ڈیری کھانا چھوڑ دیا تو ، آپ کو ان اضافی ہارمونز کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اور شاید آپ جذباتی طور پر مستحکم ہوسکتے ہیں۔ اپھارہ پن محسوس نہیں ہوگا ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ 65 فیصد بالغ افراد میں لییکٹوز ہضم کرنے کی صلاحیت کم ہے- اس کا مطلب ہے کہ ڈیری مصنوعات کا استعمال اپھارہ پن٬ گیس اور ڈائیریا کا شکار بنا سکتا ہے-

اگر آپ اکثر اس کا تجربہ کرتے ہیں تو ہوسکتا ہےکہ آپ لییکٹوز ہضم نہیں کرپاتے۔ اس بارے میں اپنے ڈاکٹر سے ضرور بات کریں- جب آپ ڈاکٹر کے مطابق اپنی غذا کو ایڈجسٹ کرتے ہیں تو، آپ خود کو بہتر اور صحت مند محسوس کرسکتے ہیں- آپ کی جلد صاف ہوسکتی ہے ایسے افراد جنہیں ڈیری مصنوعات کے استعمال سے مسائل کا سامنا ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود اس کا استعمال کرتے ہیں انھیں مزید مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ دودھ کی مصنوعات میں مختلف ہارمون ہوتے ہیں جو کیل مہاسوں کی نشوونما کو تیز کرتے ہیں۔ لہٰذا، اگر آپ کو یہ پریشانی ہے تو، اپنی غذا کو اپنے جسم کے مطابق کرنے کی کوشش کریں۔ ڈیری مصنوعات کی دیگر غذاؤں سے تبدیلی یقیناً دودھ میں صحت کے بہت سے فوائد ہیں۔ یہ کیلشیم ، پروٹین، اور وٹامن ڈی اور بی 12 سے مالا مال ہے۔ اگرچہبچپن اور جوانی کے دوران یہ غذائی اجزاﺀ سب سے زیادہ اہم ہوتے ہیں اسی لیے پھر بھی آپ کو یہ یقینی بنانا چاہئے کہ ڈیری مصنوعات چھوڑنے کے باوجود آپ کو یہ غذائی اجزاء مل رہے ہیں۔ اگر آپ ایسا نہیں کرتے ہیں تو، آپ زیادہ آسانی سے بیمار ہوجائیں گے۔ لہٰذا ، اگر آپ ڈیری سے پاک ہو جانے کا فیصلہ کرتے ہیں تو ، ڈیری کو دوسری ایسی مصنوعات سے تبدیل کرنے کی کوشش کریں جن میں یہ اجزاﺀ پائے جاتے ہوں۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!