کائنات نیوز! شادی شریعت کے مطابق کیجئے شادی کےچھ شرعی اعمال دو فرائض ایک واجب تین سنتیں (1ایجاب و قبول( 1۔ مہر۔ خطبہ نکاح۔ دو گواہ (2 تقسیم چھوارہ۔ (2 ولیمہ(3 ان اعمال کے علاؤہ شادی میں جو کچھ بھی کیا جاتا ہے وہ غیر شرعی اور خلاف سنت ہے دوستوں اور رشتہ داروں کو خوش کرنے کے لئے اللہ تعالی کو ناراض نہ کریں
Marry according to the law Six Shariah acts
اپنی رائے کا اظہار کریں