جہاں سے بال اتر گئے ہوں وہاں لہسن ہمارے بتائے طریقے سے لگائیں ، بالوں کے گچھوں کے گچھے اُگ آئیں گے،مزید جانیں

کائنات نیوز! جہاں سے بال اتر گئے ہوں وہاں لہسن ہمارے بتائے طریقے سے لگائیں ، بالوں کے گچھوں کے گچھے اُگ آئیں گے ۔۔۔اگر آپ اپنے بالوں کو گھنا بنانا چاہتے ہیں تو کوئی اور چیز استعمال کرنے کی بجائے لہسن کے ذریعے ایسا کریں کیونکہ اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ بھی نہیں ہوگا۔ایسی جگہیں جہاں سے سر کے بال اتر چکے ہوں یا جہاں وہ کم ہورہے ہوں پر لہسن کا رس لگانے سے بال تیزی سے اگنے لگتے ہیں

۔تھوڑے سے لہسن لے کر انہیں پیس کر ان کا رس نکال لیں اور اسے متاثرہ جگہ پرلگائیں۔یہ عمل ہفتے میں کم از کم دو بار کریں اور لگانے کے ایک گھنٹے بعد سر دھوئیں۔ایک مہینہ کے اندر ہی آپ واضح تبدیلی محسوس کریں گے اور متاثرہ گجہ پر نئے بال نظر آنے لگیں گےخواص موجودہیں جس کی وجہ سے یہ خون میں شوگی کی مقدارکو کم کرتاہے۔ *اس میں یہ استطاعت موجود ہے کہ اس کے استعمال سے خون میں کینسرکے خلیے ختم ہوتے ہیں اورکینسر کا امکانات کم ہوجاتے ہیں۔ *اگرآپ کو ناک سے خون آنے کامسئلہ درپیش ہوتو پیاز کے چھلکوں کے استعمال سے یہ ٹھیک ہوجائے گا۔ *پیاز کے چھلکوں کے باقاعدہ استعمال سے مدافعتی نظام بہترہوتاہے اور بیماریوں کے خلاف ہمارا جسم بہترکام کرتاہے۔ *اس میں وٹامن سی کی کافی مقدارموجود ہوتی ہے اورجسم میں وٹامن سی کی کمی کوپورا کرے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!