پاکستانی شخص کے ہاں ایک ساتھ 5بچوں کی پیدائش ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں

کائنات نیوز! پاکستانی شخص کے ہاں اللہ پاک کی خاص مہربانی ، ایک ساتھ 5بچوں کی پیدائش ، علاقہ مکینوں کی مبارکبادیں ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے حاجی عبدالحق اچکزئکے گھر 5 جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں ، بچے اور والدہ صحت مند ہیں۔ ذرائع کے مطابق حاجی عبد الحق کے ہاں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں پیدا ہوئیں ، حاجی صاحب پہلے سے چار بچوں کے والد ہیں اور اب ان کے بچے 9 ہوگئےہیں ۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!