بس گھر میں استعمال ہونے والی سُرخ مرچ کا استعمال بڑھائیں وزن ایسے گھٹے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے

سُرخ مرچ

کائنات نیوز! لوگوزن میں کمی کے لئے ڈائٹنگ اور ایکسرسائز سمیت کیا کیا جتن نہیں کرتے لیکن ماہرین نے تو اس کا نہایت آسان سا حل پیش کر دیا ہے۔جی ہاں امریکی طبی ماہرین نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کھانوں میں سرخ مرچوں کے استعمال سے وزن میں تیزی سے کمی میں مدد ملتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سرخ مرچ وزن میں زیادتی کا باعث بننے والی چکنائی کو ختم کرتی ہے جس سے وزن میں تیزی سے کمی واقع ہوتی ہے لیکن

ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ مرچ کے استعمالمیں اعتدال بھی ضروری ہے کیونکہ اس کا حد سے زیادہ استعمال کئی بیماریوں میں بھی مبتلا کر سکتا ہے۔آئندہ 10 برسوں میں دنیا کی 50 فیصد سے زائد آبادی موٹاپے کا شکار ہو جائے گی۔ دنیا بھر میں اس وقت ڈیڑھ ارب افراد موٹاپے کا شکار ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک میں موٹاپے کی شرح 15 فیصد جبکہ برطانیہ میں 25 فیصد ہے. پاکستان میں موٹاپے افراد کی تعداد دوسرے ممالک سے 2 فیصد زائد ہے جو آہستہ آہستہ مزید بڑھ رہی

اپنی رائے کا اظہار کریں