نصیرالدین شاہ نے شادی کرنےسےپہلے بیوی کے بارے میں ماں سے کیاکہاتھا

نصیرالدین شاہ نے شادی

کائنات نیوز! بالی ووڈکے لیجنڈری اداکار نصیرالدین شاہ نے پڑوسی ملک میںلودجہاد کے نام پرہندوئوں اورمسلمانوں کےدرمیان پیداہونے والی پھوٹ پرفکرظاہرکی ہے ۔70سالہ اداکار نے اس حوالے سے کہاکہ مجھے غصہ ہے کہ اس بات پرجس طرح یوپی میں لوجہاد کے نام پرہندوئوں اورمسلمانوں کے درمیان بٹوارےکی کوشش کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ یوپی میں لوجہادکاجوتماشاچل رہاہے ایک توان لوگوں کوجہادلفظ کااستعمال ہی معلوم نہیں جن لوگوں نے یہ جملہ ایجادکیاہےدوسری بات یہ کہ میںنہیں مانتاکہ اس ملک میں مسلمانوں کی تعدادہندئووں سے بڑھ جائےگی ۔ارے بھائی مسلمانوں کوہندوئوں سےاپنی تعدادبڑھانےکے لیے کتنے بچے پیداکرنےپڑیں گے یہ کوئی مذاق تونہیں۔میرے خیال میںیہ بات بالکل ڈھکوسلاہے مجھے اس پریقین نہیں۔اپنی اہلیہ کے حوالے سے ا نکشاف کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں نے شادی سے پہلے اپنی والدہ سے کہاتھاکہ میں اپنی بیوی کامذہب تبدیل نہیں کرائوںگا۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!