ایک مٹھی کالے چنوں پر سورہ کوثر پڑھ کر کھالیں ایسا معجزہ ہو گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے،آپ کی زندگی سنور جائے گی

کالے چنوں

کائنات نیوز! کالے چنے یا بھنے ہوئے چنے کسی بھی پنسار کی شاپ یا میوہ جات کی شاپ سے لےسکتے ہیں۔ ایک پاؤ کالے چنے لے لینے ہیں۔ ان چنوں پر اول وآخر تین مر تبہ درود پاک پڑھنا ہے اکتالیس مرتبہ سورۃ الکوثر پڑھ کر رکھ لینا ہے اور روزانہ کی بنیاد پر اس کو استعمال کرنا ہے۔ کیونکہ بھنے ہوئے کالے چنے ہیں اس میں پروٹین، فائبرز، کیلشیم اور آئرن سے بھرپور صحت کے اعتبار سے بڑی زیادہ اس میں مقدار پائی جاتی ہے۔

جو صحت کے اعتبار سے بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔ذائقہ میں بہترین اور جسمانی قوت اور توانائی کا ذریعہ ہیں۔ کالے چنے کے فائدے تو بے شمارہیں۔ لیکن چند ایک فائدے بتاتے ہیں۔ آپ نے کالے چنے استعمال کرنے سے پہلے یہ عمل کرلینا ہے۔ یہ کالے چنے قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہیں۔ ہمارے جسم میں قوت مدافعت وہ قوت ہے جو ہمارے جسم میں بیماریوں کے خلاف لڑنے میں مدد دیتی ہے۔ کولیسٹرول میں کالے چنے کا استعمال بہت فائد ہ مند ہے۔ اس میں موجود غذائی اجزاء آپ کے کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اگر شوگر کے مریض ان کالے چنے کا استعمال کریں گے تو اس سے ان کا شوگر کا لیول متوازن ہوجائےگا۔ کیونکہ اس کے استعمال کرنے سے گلیسمک انڈیکس کم ہوجا تا ہے۔ اس کے استعمال سے خون میں شوگر کی مقدار توازن میں آجاتی ہے۔

اور اس کے ساتھ جسم میں انرجی میں کمی آتی ہے تو یہ کالے چنے اس کے لیے بہترین ہیں ۔ جو آپ کے جسم میں انرجی کو بڑھا سکتے ہیں۔ اگر کسی کا وزن زیادہ ہے اور وزن کو کم کرنا چاہتے ہیں تو کالے چنوں کا استعمال کریں۔ اورکولیسٹرول کم رہنے کے ساتھ ساتھ وزن میں بغیر کسی نقصان کے نمایاں کمی دیکھیں گے۔اس میں موجو د آئرن اور پروٹین موٹاپا کم کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے پیدا ہونے والی کمزوری کو بچائیں گے۔ آنتوں کی بیماری کے لیے کالے چنےبہت مفید ہیں۔آنتوں میں بیکٹیریا کو ختم کرنے کے لیے بہت مفید ہے۔ کیونکہ ہمارے جسم کی آنتوں میں جب بیکٹیر یا پیدا ہوجاتے ہیں ۔تو بہت سی شکایت رہنا شروع ہوجاتی ہیں۔بواسیر کی شکایت ہوجاتی ہے۔قبض کی شکایت ہوجاتی ہے۔ اگر بھنے چنوں کا استعمال کریں گے تو

آنتوں کی صحت کوبرقرار رکھ سکیں گے ۔ انشاءاللہ ان کو کمزور ہونے سے بچا پائیں گے۔ اس کے علاوہ ان میں جو فائبرز موجود ہیں یہ آپ کے قبض اور دیگر نظام انہضام کو ٹھیک رکھے گا۔ اور اس طرح کے مسائل نہیں ہونے دے گا۔ بھنے چنوں کا استعمال نہ صرف بڑوں کےلیے بلکہ چھوٹے بچوں کے لیے بہت مفید ہے۔ باہر کی اشیاء بچوں کے معدے کو خراب کردیتے ہیں۔

اگر بچوں کی جسمانی قوت کو بڑھانا چاہتے ہیں۔ انہیں بیماریوں سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔اگر وہ ایسے نہ کھائیں تو ان بھنے ہوئے چنوں میں مصری یا کشمش کا استعمال کرسکتے ہیں۔جس سے بچے شوق سے کھائیں گے ۔ انشاءاللہ ان کی قوت ِ مدافعت بڑھے گی۔اگر آنتوں کا مسئلہ ہے یا معدے میں خرابی ہے۔ انشاءاللہ ! اللہ کی مدد سے ان تمام بیماریوں سے بچانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ اگر کسی کو کھانسی ہے یعنی کھانسی، نزلہ اور زکام عام ہے اگر کھانسی کے لیے بھنے چنوں کا استعمال کر یں گے ۔ اس میں بھنے چنوں کے ساتھ دو چمچ مصری ، ایک چمچ کالی مرچ اور سفید مرچ آدھا لیکر ان پیس لیں۔ پیس کر ان کو رکھ دیں۔ صبح ناشتے میں اور رات کے کھانے سے دو گھنٹے پہلے اس کو کھائیں ۔ انشاءاللہ آپ کی کھانسی ٹھیک ہوجائے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں