طاقت کا خزانہ پائیں،صرف 3 دن دودھ میں یہ 15روپےکی چیز ملاکر پی لیں،جوانی کی بہاریں لوٹ آئیں گی،مزید جانیں

طاقت کا خزانہ

کائنات نیوز! ایک انتہائی طاقتور نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں ۔اس نسخے کو صحیح طرح کرنے سے آپ ستر سال تک کمزوری تھکاوٹ بھول جائے ۔یہ نسخہ ہڈیوں کے درد ،اعصابی کمزوری اور بلڈ پریشر کیلئے بہت مفید ہے۔ اس کو صرف تین دن کھانے سے آپ کے جسم سے ساری کمزوریاں ختم ہو جائیں گی ۔دماغ کو قوت ملے گی اور سستی ختم ہو جائے گی ۔آپ چست اور توانا ہو جائیں گے ۔اس مسئلہ میں آپ نے پھل مخانے کا استعمال کرنا ہے یہ آپ کو کسی بھی پنساری کی دکان سے مل جائے گی۔ آپ نے ایک چوتھائی کپ لینے ہیں اور آپ نے ان کو بھون لینا ہے۔پھر ان کو پیس لینا ہے

۔اس کے بعد آپ نے ایک کپ دود لینا ہے اور اس میں آپ نے پھل مخانے کا پاؤڈر ڈال دینا ہےاس کے بعد آپ نے اس میں دو سے تین کھجوریں ڈالنے ہیں ۔اس کے بعد آپ نے ہلکی آنچ پر اس کو دو سے تین منٹ پکانا ہے۔اس کے بعد آپ نے دو بڑے چمچ باداموں کا پاؤڈر ڈالنا ہے ۔ اب آپ نے اس کو اچھی طرح دس منٹ تک پکا کر لینا ہے ۔اس کے بعد آپ نے اس کو چولہے سے اتار لینا ہے ۔اس کو آپ ٹھنڈا کرکے بھی کھا سکتے ہیں اور گرم بھی کھا سکتے ہیں ۔آپ نے اس نسخے کو صرف تین دن استعمال کرنا ہے۔ صرف تین دن میں ہی آپ کے جسم سے ساری کمزوری دور ہوجائے گی اور آپ اپنے آپ کو طاقتور اور تازہ محسوس کرنے لگ جائیں گےـالاباما میں علاج حیوانات کی طالبہ نے کو انوکھی دھوکہ دہی پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔یہ طالبہ گھوڑوں کے مالکان سے علاج کے نام پر اُن کے بوڑھے گھوڑے حاصل کرتی اور انہیں مذبح خانوں میں فروخت کر دیتی۔

یہ طالبہ گھوڑوں کے مالکان کو یقین دلاتی کہ اُن کے گھوڑے فارم میں اپنی بقیہ زندگی سکون سے گزاریں گے۔24 سالہ فیلون بلیک وڈ اپنے تعلیمی پس منظرکی وجہ سے گھوڑوں کے مالکان کا اعتماد حاصل کر لیتی، جو اپنے بوڑھے گھوڑوں کی دیکھ بھال نہیں کر سکتے تھے۔وہ اپنے شکاروں کو کہتی کہ بواز، الاباما میں اس کا 18 ایکڑکا فارم ہے، اگر بوڑھے گھوڑے اس کے حوالے کر دئیے جائیں تو وہ ان کا خیال رکھ سکتی ہے لیکن گھوڑے خریدنے کےلیے اس کے پاس پیسے نہیں ہے۔ گھوڑے ملنے کے بعد بلیک وڈ مبینہ طور پر انہیں میکسیکو کے مذبح خانوں کو فروخت کر دیتی

علاجحیوانات کے تیسرے سال کیطالبہنے اب تک 50 کے قریب گھوڑوں کو غائب کیا ہے۔بلیک وڈ کو ہفتے کے روز گرفتار کیا گیا تھا لیکن اس نے فورآ ہی 15اس کے کالج، ٹسکیگی کالج آف وٹرنری میڈیسن کے طلبا نے میڈیا کو بتایا کہ بلیک وڈ کو کالج میں دیکھا گیا ہے۔ مئی میں اسے گریجویشن کی ڈگری مل جائے گی۔ ہزار;ڈالرکی ضمانت پر رہائی حاصل کر لی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں