اکثر لوگ نظر اتارنے کے لئے لال مرچ کا استعمال کیوں کرتے ہیں؟

کائنات نیوز! جب بھی کسی کام میں کوئی رکاوٹ آ جائے یا پھر چلتا پھرتا انسان اچانک بیمار پڑ جائے یا اس کے ساتھ آئے روز کوئی مسئلہ درپیش ہو تو اکثر لوگ کہتے ہیں کہ نظر لگ گئی ہے اور یہ ایک فطری عمل ہے جس پر انڈیا اور پاکستان کے لوگ ہی نہیں بلکہ دنیا کے دیگر ممالک میں مختلف مسلک کے لوگ بھی اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ نظر لگ گئی ہے

اور اس بات پر یقین رکھتے، چلیئے یہ سب تو ایک طرف مگر دراصل نظر اتارنے کے لئےلوگ لال مرچ کا ہی استعمال کیوںکرتے ہیں؟خُشک لال مرچ کا استعمال انڈیا اور پاکستان کے گھرانوں میں زیادہ تر نظر اتارنے کے لئے کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے ان دونوں ممالک میں خُشک لال مرچ کی درآمد اور برآمد سب سے زیادہ کی جاتی ہے۔لیکن سوال یہی ہے کہ لوگ نظر اتارنے کے لئے لال مرچ کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے؟وجہ:٭ خُشک لال مرچ جلدی سے جل جاتی ہے اور جب جلتی ہے تو اس میں سے تیز مہک بھی آتی ہے۔ لیکن جب نظر اتارتے ہیں تو جن لوگوں کو نظر لگی ہوئی ہوتی ہے وہ مرچ اتار کرجلائیں تو بدبو نہیں آتی، یہی وجہ ہے کہ لوگ زیادہ تر اس مرچ کو نظر اتارنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔٭ بھارتی ویب سائٹ نیوز دی ویل ٹریک کے مطابق : نظر اسی وقت لگتی ہے جب کوئی شخص آپ سے جلن محسوس کرتا ہے، دل میں حسد رکھتا ہے، اس کی جلن مرچوں کی جلن کے مترادف ہوتی ہے اس لیئے مرچوں کو نظر اتارنے کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے تاکہ ہر طرح کی نظر باآسانی اتر سکے۔ اور یہ سب سے زیادہ مقبول طریقہ ہے۔٭ نظر کے لئے مرچوں کا استعمال اس لئے بھی کیا جاتا ہے کیونکہ فرانسیسی ویب سائٹ کے مطابق: مرچ میں شامل پائکسن اجزات اگر کوئی شخص عام طور پر اپنے ساتھ رکھے تو اس کو خوش بختیکی علامت سمجھا جاتا ہے اور ان کو الگ سے حاصل کرنا ذرا مشکل ہے تو لوگ مرچوں کو استعمال کرلیتے ہیں۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!