پاکستانی اداکار عمران عباس کیلئے بھارت سے رشہ آ گیا لڑکی کون ہے؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر

کائنات نیوز! پاکستانی اداکار عمران عباس کو نا صرف اداکاری کے باعث سرحد پار مقبولیت حاصل ہے بلکہ ان کی پرکشش شخصیت کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی چرچے ہیں۔حال ہی میں بھارت کی مقبول یوٹیوبرز (جو’ دی باجیز ‘ کے نام یوٹیوب چینل چلارہی ہیں ) کی جانب سے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی ہے۔ویڈیو میں دونوں یوٹیوبرز ماؤں کا روپ دھارے ہوئے ہیں

اور انہیں عمران عباس کی پرکشش شخصیت کے قصیدے پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ویڈیو کو اداکار عمران عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیا ہےاور انہوں نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن درج کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں انڈیا کے شہر رامپور سے رشتہ بھیجا گیا ہے ۔ویڈیو میں موجود دونوں خواتین کو اپنی اپنی بیٹیوں کے رشتے کے لیے عمران عباس کو داماد بنانے کے لیے جھگڑتے دیکھی جاسکتی ہیں ۔واضح رہے کہ عمران عباس کو حال ہی میں 2020 کے 100 انتہائی خوبصورت مردوں کی فہرست کی

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!