آقا کریمﷺنے قسم کھا کر ارشاد فرمایا :جو شخص سات دن تک مسلسل یہ پانی پئے گا اُسے تمام موذی بیماریوں سے شفا حاصل ہو گی

موذی بیماریوں

کائنات نیوز! ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے جو بات اپنے منہ مبارک سے بتا دی۔ وہ حق سچ ہے آج ہم آپ سے حضور ﷺ کا بتایا ہوا بہترین نسخہ شئیر کر رہے ہیں۔ اس نسخے کے استعمال سے انشاء اللہ آپ کے جسم میں موجود ہر قسم کی بیماری ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔دوستو وظیفہ اپنے پاس نوٹ فرما لیں۔ نبی کریم ﷺ کا ارشاد پاک ہے ۔

کہ جو شخص بارش کا پانی لے کر۔ اس پر سورۃ فاتحہ 70 بار سورۃ اخلاص 70 بار اور معوز تین بار پڑھ کر دم کرے۔ تو آپ ﷺ نے قسم کھا کر ارشاد فرمایا کہ جبرائیل میرے پاس تشریف لائے ۔اور مجھے خبر دی کہ جو شخص اس پانی کو 7 دن تک متواتر پیئے گا۔ تو اللہ تعالی اس کے جسم سے ہر بیماری کو دور فرما دیں گے۔ اور اسے صحت اور عافیت عطا کریں گے ۔اور اس شخص کے گوشت اور اس کی ہڈیوں سے تمام بیماریوں کو نکال دیں گے۔ اللہ پاک اپنا رحم کریں گے اگر آپ کے گھر میں یا کوئی بھی عزیز کسی بھی بیماری میں مبتلا ہے۔ تو بارش کے پانی پر اللہ کی پاک کلام پڑھ کر مریض کو پلا دیں۔ انشاء اللہ ہڈیوں سے بھی بیماری نکل جائے گی۔ قابل احترام دوستو اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی ہو تو اسے شئیر کریں ۔تاکہ ہر مسلمان طب نبوی ﷺ سے بھر پور فائدہ اٹھا سکے۔ آپ کی شئیر کی ہوئی پوسٹ سے اگر کسی مریض کو شفاء ملے گی۔ تو آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہو گا۔ اسوظیفے کو شئیر ضرور کریں اور ہمیشہ خوش رہیں۔اللہ تعالی ہم سب کی صحت اور ایمان ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین جزاک اللہ

اپنی رائے کا اظہار کریں