قرآن پاک کی ایک سورہ جس کی صرف ایک آیت پڑھنے سے تقدیر بدل سکتی ہے؟مزیدجانئے

قرآن پاک

کائنات نیوز! ایک جگہ بیٹھ کر آپ نے اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے کیونکہ درود شریف پڑھنے سے اللہ تعالیٰ قبولیت کے مقام تک پہنچا دیتے ہیں اس عمل کو کیونکہ نبی کریم ﷺ پر جب آپ ایک مرتبہ درود شریف بھیجتے ہیں تو دس رحمتیں آپ پر نازل ہوتی ہیں جب آپ گیارہ مرتبہ درود شریف بھیجیں گےتو 110 رحمتیں آپ پر نازل ہوں گے ۔ج

ب آگے پیچھے عمل کے 110 رحمتیں آگے اور 110 پیچھے جب آپ لگائیں گے تو انشاء اللہ آپ کا عمل مقبولیت کے درجے کو پہنچ جاتا ہے تو ہر وظیفہ جو بھی کیا کریں اگر اس میں ذکر نہیں بھی کیاجاتا ہے۔درود شریف کا تو درود شریف لازمی پڑھ لیا کریں رحمتوں کی بھر مار ہوجائے گی۔کرنا یہ ہے کہ گیارہ گیارہ مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھ لینا ہے اور پھر ایک تسبیح پڑھ لینی ہے ایاک نعبد وایاک نستعین۔اللہ تعالیٰ کو اعتراف بہت پسند ہے اپنے بندے کا بندہ اپنی عاجزی دکھاتا ہے اور اللہ کو معبود حقیقی مانتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے حاجات کو طلب فرماتا ہےجب حاجات کو اللہ سےطلب کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کو انسان کی یہ عاجزی بہت پسند ہے اللہ چاہتے ہیں کہ اللہ کا بندہ اس کے آگے عاجزی اختیارکر کے اللہ ہی سے مدد مانگے ۔

بے شک اس دنیا میں آزمائش کے لئے ہی تو بھیجا ہے اللہ نے اللہ یہ ہی تو دیکھنا چاہتے ہیں۔کہ ہم اگر مشکلات میں ہوتے ہیں تو کیا ہم اللہ کا در چھوڑ کر کسی اور سے مانگتے ہیں اللہ یہی تو دیکھنا چاہتا ہے مشکلات انسان پر ایسے حالات اللہ تبھی بھیجتے ہیں جب اللہ ہمیں آزمانا چاہتے ہیں ہر ایک پر آزمائش آتی ہے تو ایسے وقت میں ڈٹ کے کھڑے رہنا اور صرف اللہ کی عبادت کرنا اور اللہ سے ہی مدد چاہنا یہی اصل مومن ہوتا ہےوہی اصل مومن ہوتا ہے جو مشکل حالات میں بھی اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھے اور اللہ کے سامنے جھکے اور اللہ ہی سے مدد مانگے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین

اپنی رائے کا اظہار کریں