ٹک ٹاک پرپا بندی ،حریم شاہ بھی بول پڑیں ،ایسی بات کہہ دی جس سے ہرکوئی حیران رہ گیا

ٹک ٹاک پرپا بندی

کائنات نیوز! ہائیکورٹ کی طرف سے ٹک ٹاک پر پابندی کے فیصلے کو حریم شاہ نے درست قرار دیدیا۔واضح رہے کہ جب اس ایپ کو بند کیا گیا تو ہم نے آواز اٹھائی کہ پابندی کسی مسئلہ کا حل نہیں ۔متعلقہ خبرحریم شاہ کس مشکل میں گرفتار؟ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے حال میں ایک حادثے کا شکار…تاہم اس کے باوجود کچھ لوگوں نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے جان تک دے دی۔

اس حوالے سے حریم شا ہ کا کہنا تھا کہ اس طرح کی حرکتیں کرنے کے بعد حکومت کو مجبور کیا گیاکہ احکامات صادر کیے جائیں۔انہوں نے کہا کہ میں اس فیصلے پر عوام کو قصور وار قرار دیتی ہوں کیونکہ ہماری عوام ایسی ہے کہ اسے کوئی چیز مل جائے تو ہم اعتدال کی بجائے اس کا غلط استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں۔حریم شاہ نے اپنے مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ حکومت جب بھی کوئی فیصلہ کرتی ہے تو اس میں ہمیں مد نظر رکھتے ہوئے کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اگر کوئی ویڈیو بنانی ہے تو ایسی ویڈیو بنائیں جس کا کوئی مقصد ہو بنا کسی مقصد کے ویڈیو بنانا میری سمجھ سے با لا تر ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!