یا اللہ رحم، پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے لوگ کلمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

زلزلے سے

کائنات نیوز! خیبر پختونخوا کے علاقے سوات مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلےکی شدت چار اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔واضح رہے کہ گزشتہ گزشتہ ماہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 6.4تھی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!