لسی بناتے وقت یہ عام سی چیز ملا لیں معدہ، جگر کی گرمی خون کی کمی اور ہڈیوں جوڑوں

لسی بناتے وقت یہ عام

کائنات نیوز! آج کل ہر دوسرا شخص جگر اور معدہ کی بیماری میں مبتلا نظر آتا ہے کیونکہ مناسب غذا کا نہ ملنا بھی ہمیں بیماریوں میں مبتلا کردیتا ہے۔اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ معدہ ،جگر کی گرمی خون کی کمی اورہڈیوں جوڑوں کے درد میں فائدہ چاہتے ہیں تو بس لسی میں یہ عام چیز ملائیں اور استعمال کریں۔٭ تھوڑا سا گوند کتیرہ پانی میں بھگو لیں کم ازکم آدھا گھنٹے کے لیے۔ پھر اس پانی کو پھینک دیں۔٭ لسی اور دودھ کو اچھی طرح مکس کرلیں

پھر اس میں مصری اور گوند کتیرے کو پیس کر شامل کرلیں۔٭ اور اس لسی کو دن میں ایک مرتبہ کسی بھی وقت استعمال کرلیں۔- 0٭ اس کا روزانہ کا استعمال آپ کے معدہ ،جگر کی گرمی خون کی کمی اور ہڈیوں جوڑوں کے درد اور جسمانی کمزوریوں کو دور کرنے میں مدد دے گا

اپنی رائے کا اظہار کریں