وٹامن ڈی کا استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار، ماہرین نے بڑا نقصان بتا دیا

وٹامن ڈی کا استعمال

کائنات نیوز! وٹامن ڈی اور مچھلی کا تیل ہماری روزمرہ غذاؤں کا حصہ بن جائے تو یقیناً ہم مختلف بیماریوں اور جلد کے مسائل سے باآسانی بچ سکتے ہیں اور خود کو صحت مند رکھ سکتے ہیں۔ لیکن یہ ضروری نہیں ہے کہ ان کو ہر وقت کھانا یا ہر طرح استعمال کرنا آپ کو فائدے دے گا، کیونکہ ہر چیز کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ اور وقت ہے۔ مگر بعض اوقات ہم یہ سمجھ کر ان کو استعمال کرتے ہیں کہ

وٹامن ڈی اور مچھلی کا تیل ہارٹ اٹیک سے بھی بچائے گا۔ لیکن کیا یہ سچ ہے؟ کیا واقعیایسا ہوتا ہے؟ ڈاکٹر اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ریسرچ جرنل گامیا آف کاڈیالوجی کے مطابق: ” وٹامن ڈی اور مچھلی کے تیل میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں جو یقیناً دل کی صحت کے لئے تو مفید ہیں، مگر یہ ہر گز بھی دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی کو ختم کرنے میں مددگار ثابت نہیں ہوتے اس کی وجہ سے فالج، ہارٹ اٹیک، دورے پڑنا، ہائی بلڈ پریشر ڈائمینشیا اور خون کے پتلا ہونے کی شکایات بڑھ جاتی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں