چاند پر گھر بنانے کی تیاری، کیا آپ جانتے ہیں کہ چاند پر گھر کا ماہانہ کرایہ کتنا ہوگا؟

چاند پر گھر

کائنات نیوز! امریکی ادارے ناسا نے چاند پر باقاعدہ رہائش اختیار کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا ہے، جس کے تحت چاند پر گھر بنایا جائے گا جبکہ اس سلسلے میں پہلا مشن 2024 میں بھیجا جائے گا۔ناسا چاند پرانسانوں کی آبادی کے لیے حالات کا جائزہ لینے ایک مرد اور عورت کو بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے، ناسا 2024 میں اپنے پہلے مشن میں خاتون کو چاند پر روانہ کرے گا،

اس کے بعد مرد کو بھی بھیجا جائے گا۔لیکن کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ چاند پر زندگی گزارنے کا خواب کتنا مہنگا ہو سکتا ہے، تعمیراتی کمپنیوں نے اندازہ لگایا ہے کہ چاند کی سطح پر گھر بنانے میں 40 ملین ڈالر لاگت آئے گی، اور چاند پر بنائے گئے گھر کا ماہانہ کرایہ 3 لاکھ 25 ہزار 67 ڈالر ہوگا۔ت

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!