لہسن کو پانی میں ابال کر پئیں اور گھر بیٹھے اس مرض کے علاج کو ممکن بنائیں

لہسن کو پانی میں ابال

کائنات نیوز! لہسن بہت فائدہ مند ہے اور لوگ زمانہ قدیم سے اس کا استعمال کر رہے ہیں۔ اینٹی آکسائیڈ نٹس سے بھرپور ہونے کے باعث آپ کی غذا میں لہسن کی شمولیت جسم کے دفاعی نظام کو فائدہ پہنچاتی ہے۔ موسم کی تبدیلی کے باعث اگر نزلہ یا کھانسی ہوجائے تو ماہرین کا کہنا ہے کہ لہسن سے کھانسی اور نزلے کا علاج گھر بیٹھے ممکن ہے۔ اس کے لیے لہسن کو پانی میں ابال کر پی لیں۔ کھانسی اور نزلہ و زکام ٹھیک ہوجائے گا۔

اس نسخے کا استعمال صبح ، دوپہر اور رات کو کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے۔نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں

اپنی رائے کا اظہار کریں