سردیوں میں چہرے کی دلکشی اور تازگی کس طرح برقرار رکھی جائے ؟ خواتین کا ایک عام مسئلہ اور اسکا گھریلو حل

کائنات نیوز! موسمِ سرما آتے ہی چہرے کی جلد متاثر ہونا شروع ہوجاتی ہے اور اس کی چمک ختم ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے خواتین بیوٹی کریم اور بیوٹی سوپ کا استعمال شروع کردیتی ہیں۔ لیکن کچھ دن تو اس کے استعمال سے چہرے پر چمک آجاتی ہے لیکن پھر چہرہ بے رونق اور خشک ہوجاتا ہے۔ اس کے لیے آج ہم آپ کو قدرتی طریقہ بتاتے ہیں جس سے سردیوں میں بھی آپ کی چہرہ روشن ہوجائے گا۔

تھوڑی سی دہی لے کر اس میں 4 قطرے سفید سرکہ کے شامل کریں۔ پھر اس کا مساج چہرے پر کریں۔ اس کے بعد چہرے کو پانی سے دھو لیں۔ یہ عمل ہفتے میں دو تین بار کرنے سے آپ کا چہرہ چمکدار ہوجائے گا۔ آپ صرف دو ہفتے میں واضح فرق محسوس کریں گی اور اپنے چہرے کی چمک سے سب کو حیران بھی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!