برف سے چہرے کو صاف و ستھرا بنائیں اور نظر آئیں بلکل تروتازہ

کائنات نیوز! ایک گلاس پانی لیں ۔۔ اس میں دو عدد لیموں کا رس شامل کرلیں ۔۔ پھر اس آمیزے کو برف کی ٹرے میں جمالیں ۔۔ پھر روزانہ ایک ٹکڑا نکال کر چہرے پر ملیں ۔اس سے چہرہ صاف ہوجائے گا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!