وزیراعظم عمران خان نےجمعے کے روز کہاں جانے کا اعلان کر دیا؟ ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

کائنات نیوز! وزیراعظم عمران خان جمعہ کے روز لاہور کا ایک روزہ دورہ کرینگے ، وزیراعظم ایوان وزیراعلیٰ میں اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔نجی ٹی وی ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار بھی وزیراعظم سے ون آن ون ملاقات کریں گے ، وزیراعظم کو پنجاب میں مہنگائی اور کورونا کے سدباب کے اقدامات پر بریف کیا جائے گا،

ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم کو ریور راوی منصوبے پر پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گاایل ڈی اے فلیٹس اور والٹن منصوبے پر بھی پیشرفت سے آگاہی دی جائے گی ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!