غریب درزی کا جنازہ،پڑھ کر آپ عش عش کر اُٹھیں گے

غریب درزی کا جنازہ،

کائنات نیوز! لکھنو بازار میں ایک غریب درزی کی دکان تھی جو ہر جنازے کے لۓ دکان بند کرتے تھے لوگوں نے کہا کہ اس سے آپ کے کاروبار کا نقصان ہوگا کہنے لگا کہ علماء سے سنا ہے کہ جو کسی مسلمان کے جنازے پر جاتا ھے کل اس کے جنازے پر لوگوں کا ہجوم ہوگا ۔میں غریب ہوں نہ زیادہ لوگ مجھے جانتے ہیں تو میرے جنازے پر کون آئے گا۔اس لیے ایک تو مسلمان کا حق سمجھ کر پڑھتا ہوں اور دوسرا یہ کہ

شاید اس سے ہی اللہ پاک راضی ہو جائیں اللہ پاک کی شان دیکھیں کہ 1902ء میں مولانا عبدالحئ لکھنوی صاحب کا انتقال ہوا ریڈیو پر بتلایا گیا اخبارات میں جنازے کی خبر آگئی.. جنازے کے وقت لاکھوں کا مجمع تھا. پھر بھی بہت سے لوگ انکا جنازہ پڑھے سے محروم رہ گئے جب جنازہ گاہ میں ان کا جنازہ ختم ہوا تو اسی وقت جنازہ گاہ میں ایک دوسرا جنازہ داخل ہوا اور اعلان ہوا کہ ایک اور عاجز مسلمان کا بھی جنازہ پڑھ کر جائیں یہ دوسرا جنازہ اس درزی کا تھا… مولانا کے جنازے کے سب لوگ بڑے بڑے اللہ والے ، علماء کرام سب نے اس درزی کا جنازہ پڑھا اور پہلے جنازے سے جو لوگ رہ گئے تھے وہ بھی اس میں شامل ہوگئے اس غریب کا جنازہ تو مولانا کے جنازہ سے بھی بڑھ کر نکلا اللہ پاک نے اس درزی کی بات پوری کرکے اس کی لاج رکھی سچ کہا ھے

کہ اخلاص بہت بڑی نعمت ہے ۔ نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا مردانہ کمزوری کا علاج ثواب بھی علاج بھی۔حضرت علی کرم اللہ وجہہ کریم فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور اس نے شکایت کی کہ میرے گھر میں اولاد پیدا نہیں ہوتی رسول اللہ ﷺنے اس کیلئے علاج تجویز فرمایا کہ تم انڈے کھایا کرو۔۔۔ حضرت ابو ہریزہ رضی اللا عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے حضرت جبرئیل علیہ السلام سے اپنی وقت باہ کی شکایت فرمائی حضرت جبرئیل علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ یا رسول اللہ ﷺ آپ ہریستہ تناول فرمایا کریں۔کیونکہ اس میں چالیس مردوں کی طاقت ہے حضرت انس ابن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے کہ بدن سے بالوں کا جلد دور کرنا قوت باہ کر بڑھاتاہے

رسول اللہ ﷺ کھجور کو مکھن کے ساتھ کھانا بہت پسند فرماتے ۔ فائدہ علماء بیان فرماتے ہیں کہ اس کے کھانے سے قوت باہ زیادہ ہوتی ہے اور بدن بڑھتا ہے ۔ آواز صاف ہوتی ہے عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ پشت کا گوشت تمام گوشتوں میں بہتر ہے۔ فائدہ : علماء فرماتے ہیں کہ حکمت اس میں یہ ہے کہ اس گوشت میں قوت باہ زیادہ ہوتی ہے۔اور زورد ہضم ہوتا ہے ۔ سینے میں طاقت پیداکرتا ہے اور کمر کے درد کیلئے فائدے مند ہے۔ بعض روایات میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو حیس بہت پسند تھا۔ فائدہ: حیس تین چیزوں سے مل کر بنتاہے۔ کھجور، مسکہ(مکھن) جما ہوادہی اس غذاسے بدن قوی ہوتاہے اور قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے خاموش سبق. ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ

ﭘﮩﻠﮯ ﻭﻗﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﻋﺮﺍﺑﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻃﻼﻕ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ سبب ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﺋﮯ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻃﻼﻕ ﮐﯿﻮﮞ ﺩﯼ؟ﻭﮦ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ : ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺑﮭﯽ ﻋﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﺭﺟﻮﻉ ﮐﺎ ﺣﻖ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﯿﺐ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺩﻭﮞ ﺗﻮ ﺭﺟﻮﻉ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﮞﮔﺎ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﺪﺕ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺭﺟﻮﻉ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻟﻮﮒ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺏ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﻣﺴﺦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﺘﺮﺍﺩﻑ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺣﺘٰﯽ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﮕﮧ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔لوگ ﭘﮭﺮ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﻃﻼﻕ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺍﺱ ﺍﻋﺮﺍﺑﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﺍﺏ ﭼﻮﻧﮑﮧ

ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﻭﺕ ﮐﺎ ﺗﻘﺎﺿﺎ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺍﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﻮﮞ۔ ختم شد شکر کرنا ایک رکشے والے نے سکھایا .“صاحب جی جس دن میری دیہاڑی نہیں لگتی میں اس روز اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں -” اس گزرے اتوار کو صبح صبح گاڑی نے سٹارٹ ہونے سے انکار کیا تو میں نے رکشہ پکڑا ، بہت ہی باتونی تھا یار وہ بندہ ، لیکن جب اس نے یہ بات کہی تو میں جو اس کے بولنے سے الجھ رہا تھا ، چونک سا گیا – اب میں اس کی طرف مکمل متوجہ تھا – ” جس روز میرا کام مندا رہتا ہے ، میں شام ڈھلے خالی جیب گھر جاتا ہوںتو میں اپنے ایک بازو پر ہاتھ رکھتا ہوں ، خود کو مخاطب کرتا ہوں ، اور پوچھتا ہوں کہ میری صحت اچھی ہے نا ؟ مجھے الله نے بیماری سے محفوظ رکھا ہے ،

عمدہ صحت دی ہے ، کل کو نکلوں گا تو آج کا نقصان بھی پورا ہو جائے گا ، اور یقین کیجئے ایسا ہی ہوتا ہے میں حیران سا اسے دیکھے جا رہا تھا – بات سنی اور بھول گیا – کچھ دن سے ایک معاملے میں بہت پریشانی چل رہی تھی ، آج دوپہر اسی رکشے والے کا خیال آیا اور جی ٹھہر گیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں