رمضان المبارک میں آیت الکرسی کا یہ خاص وظیفہ کرلواتنی دولت ملے گی

آیت الکرسی

کائنات نیوز! آیت الکرسی کے بہت زیادہ فضائل ہیں۔ ہم مسلمان ہیں ہمیں قرآن پر یقین ہے۔ قرآن پاک اللہ تعالیٰ کی سچی کتاب ہے۔ اورآیت الکرسی قرآن پا ک کی سورت بقرہ میں شامل ہے۔ جو شخص اس کا وظیفہ کرے گا اللہ تعالیٰ اس کی جو بھی مشکلات ہوں گی ۔ اس کو دور فرمادیں گے۔ وظیفے تو ہم نے بہت سے کرتے ہیں ۔ لیکن جب یہ وظیفہ بتایا ہےاس سے لوگوں کو بے شمار فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ یہ وظیفہ آپ جمعرات کو کرلیں ۔

جمعہ کو کرلیں ۔ ہفتے کو کرلیں۔ کسی بھی وقت کرلیں ماہ رمضان میں اس کی بہت ہی زیادہ فضیلت ہے جو بندہ یہ وظیفہ کرتا ہے وہ اپنی آنکھوں سے معجزہ دیکھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کو اتنا رزق عطافرما دیتے ہیں ۔ اتنی دولت عطافرمادیتے ہیں۔ کہ پھر اس سے سمیٹی نہیں جاتی۔ بڑے بڑے جو لوگ ہیں۔ وہ اس کا وظیفہ کرتے ہیں۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ سے مانگنا چاہیے۔اللہ پاک فرماتا ہے مجھ سے ہی مانگو مجھے ہی پکارو میں تمہارے دعائیں قبول کروں گا۔دعا ہی عبادت ہے اس لیے لوگوں مایوس نہ ہوا کرو۔ ہمارا اللہ تعالیٰ بہت رحیم ہے بہت کریم ہے۔ اور ہر گن اہ پر معافی مانگنی چاہیے اللہ تعالیٰ سب کی مغفر ت فرمادے گا۔ اللہ جو نعمتیں دی ہیں اس کی قدر کرنی چاہیے اور ہر حال میں اس کا شکراداکرنا چاہیے۔آپ کو کوئی بھی مسئلہ ہے

آپ کی زندگی میں کوئی مسئلہ ہے یہ جو وظیفہ آپ کو بتارہے ہیں۔ اس کو آپ نے مغرب سے پہلے کرلیناہے۔آپ خود دیکھ لیں گے کہ اس میں اتنا اثر ہے اتنا پاورفل عمل ہے کہ اللہ کے فضل وکر م سے آپ کی بیماری ختم ہوجائے گی۔ آپ کے اوپر قرضا ہے وہ ختم ہوجائے گا۔ گھر میں ایسا مسئلہ ہے پریشانی ہے وہ ختم ہوجائےگی۔ گویا آیت الکرسی کاوظیفہ بہت ہی زبردست ہے۔ ایسا پاور فل وظیفہ کوئی نہ ہوگا۔ تو جو بھی کام میں رکاوٹ ہوگی بند ش ہوگی ۔ تو آیت الکرسی کا یہ چھوٹا سا وظیفہ کرلیناہے۔آپ دن میں کسی بھی وقت پڑھ لیں۔ تو اچھی بات ہے۔ اگر سب سے زیادہ اس کی پاور دیکھناچاہتے ہیں۔ اس کا اثر دیکھنا چاہتے ہیں تو مغرب سے پہلے اکتالیس مرتبہ “آیت الکرسی ” پڑھ لیں۔ اور سور ج غروب ہونےسےپہلے یعنی کہ

مغر ب کی نماز شروع ہو اس سے پہلے جو آپ کا عمل ہے یہ جو وظیفہ ہے وہ ختم ہوجانا چاہیے ۔ا ول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اس عمل کو پڑھ لیں۔ نیت کرلیں۔ کہ کن مقاصد کے لیے کررہے ہیں۔ قرضے کی بند ش ہے تو دعا میں کہہ لیں کہ اے اللہ! میں قرضے کےلیے اس وظیفے کو کر رہا ہوں۔ کوئی رشتہ میں رکاوٹ ہے گھر کا مسئلہ ہے نیا گھر لینا چاہتے ہیں۔ رکاوٹیں آرہی ہیں۔ روزگار کےلیے کرنا چاہتے ہیں۔ کسی بھی مسئلے کے لیے آپ اس وظیفے کوکرنا چاہتے ہیں۔ تو رمضان المبارک میں بہت ہی پاور فل عمل ہے ۔ ایک بار جو کرتا ہے پھر جو اس کا اثر ہے وہ خود ہی اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے۔ یہ بہت پاورفل عمل ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں