یہ مبارک جمعہ یوں ہی جانے مت دینا چھوٹی سی آیت پڑھو اللہ پاک سوچ سے بھی زیادہ رزق عطا فرمائیں،آزمایا ہوا عمل

جمعہ

کائنات نیوز! رمضان المبار ک کے ان تینوں عشروں کے اندر اللہ تعالیٰ کی ذات سے رحمت بھی حاصل کررہے ہیں۔ اپنی تمام دعاؤں کو قبول فرماررہے ہیں۔ بخشش بھی کروا رہے ہیں۔ رمضان المبار ک کے آخری عشر ے میں قب ر کے ع ذاب سے نجاب بھی حاصل کریں گے ۔ اور آگ اور جہنم سے آپ لوگوں کو نجات بھی ضرور ملے گی۔ رمضان المبار ک کے جمعہ کے اندر ایک ایسا وظیفہ کرنے کے حوالے کچھ معلومات فراہم کریں گے

۔جس سے پورے رمضان کے اندر آپ پر خدائے بزرگ وبرتر اپنی رحمت فرمائیں گے ۔ اور آپ پر دروازے رزق کے ایسے کھلے گے۔ کہ آپ کی ہر حاجت پوری ہوجائے گی۔ قرآن میں ارشاد ہے کہ : رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا ہے ۔ جو لوگوں کے لیے ہدایت ہے اور رہنمائی کرنے والا اور حق وباطل میں امتیا ز کرنے والی واضح نشانیاں اس کے اندر موجود ہیں۔پس تم میں سے جو کوئی اس مہینے کو پالے وہ اس کے روزے ضرور رکھے جو کوئی بیمار ہو یا سفر پر ہو تو دوسرے دنوں کے روزوں سے گنتی پوری کرے ۔ اللہ تمہارے حق میں آسانی چاہتا ہے اور تمہارے لیے دشوار ی نہیں چاہتا۔اس لیے کہ تم گنتی پوری کرسکو اور اس لیے کہ اس نے جو تمہیں ہدایت فرمائی ہےا س پر اس کی بڑائی بیان کرو۔ اس لیے کہ

تم شکر گزار بن جاؤ۔ صبر کامہینہ ہے صبر کا ثواب جنت ہے ۔ اب آپ کو وظیفہ بتاتے ہیں جو آپ نے رمضان المبارک کے جمعہ والے دن کرناہے۔ سب سے پہلے تو کسی ایسی جگہ تشریف فرماہوں ۔جہاں کسی قسم کی گندگی موجود نہ ہو۔ جہاں پر صفائی ستھرائی موجود ہو۔ اور آپ اللہ تعالیٰ کی ذات کا وہاں پر ذکر کرسکیں ۔ اور کوئی گندگی کے ارد گر د موجود نہیں ہونی چاہیے۔ پھر آپ نے گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔اس کے بعد گیارہ مرتبہ سورت العنکبوت قرآن پاک کی انتسویں سورت ہے ۔ اس کی آیت نمبر باسٹھ وہ آپ نے تلاوت کرنی ہے۔ اس کو گیارہ مرتبہ تلاوت کرناہے۔ اور پھر سچے دل سے جو بھی آپ کی حاجت ہے ۔ اسے اپنے ذہن میں رکھتے ہوئے اپنے قبلہ رو ہوکر اللہ کی ذات سے معافی بھی مانگنی ہے اور

اس کے بارے میں دعا کرنی ہے۔جو آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو عطا ہو۔ اللہ تعالیٰ کی ذات رحیم وکریم ہے۔ جب آپ تہہ دل سے دعا مانگیں گے ۔ اور اس نیت کے ساتھ دعامانگیں کہ اللہ تعالیٰ کی ذات یہ دعا سن رہی ہے ۔ انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے نبی کریم ﷺ کی پیار ی پیاری زلفوں کا صدقہ آپ لوگوں کی یہ دعا قبول ہوگی۔ اسے شرف قبولیت ملے گی۔ اور آپ کو کسی قسم کے کوئی جھنجھٹ میں نہیں پڑنا پڑے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں