انڈے کو تیل میں تلے بغیر پکانے کا نیا اور آسان طریقہ

انڈے کو تیل

کائنات نیوز! انڈہ ناشتے میں زیادہ تر لوگ کھاتے ہیں جو کہ کھانا بھی ضروری ہے اور اس میں پروٹین کی وافر مقدار ہوتی ہے جو کہ ہمارے جسم کے لیے نہایت ضروری ہے۔لیکن ہم انڈے کو تیل میں تل کر پکاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ بہت آئلی ہوجاتا ہے اور کھانے میں کراہت بھی آنے لگتی ہے کیونکہ اس میں آئل زیادہ ہوجاتا ہے۔اس لیے آج جانیں ایسا طریقہ کہ کس طرح آپ بغیر آئل کے انڈہ تل سکتی ہیں

جو کھانے میں بالکل وہی ذائقہ دے اور غذائیت سے بھر پور بھی ہو۔٭ ایک پتیلی میں پانی گرم کریں اور اس کے اوپر گہرا چمچ یعنی جو چمچ تھوڑا سا گہرا ہو وہ رکھیں اور اس میں انڈہ پھوڑ کر ڈال دیں اور اس کر پکڑے رکھیں۔٭ دو منٹ تک پکڑے رکھیں، لیجئیے تیار ہے بناء آئل کے فرائی انڈہ وہ بھی جھٹ پٹ

اپنی رائے کا اظہار کریں