روٹی بناتے ہوئے آٹے کی خشکی سے کچن کاؤنٹر گندا ہوجاتا ہے تو آزمائیں یہ طریقہ

روٹی

کائنات نیوز! روٹی بناتے وقت آٹے کی خشکی کچن کاؤںٹر اور فرش پر بھی گر جاتی ہے اور پھر نا چاہتے ہوئے بھی ساری صفائی کرنی پڑ جاتی ہے۔اگر آپ بھی اس سے کراہتی ہیں تو استعمال کریں یہ بہترین ٹپ جس سے آٹے کی خشکی کاؤنٹر یا فرش کہیں پر بھی گرے گی نہیں۔٭ روٹی بیلنے والا چکلا رکھنے سے پہلے اس کے نیچے پرانا کاغذ یا کوئی اخبار بچھالیں۔٭ پھرچکلا رکھیں اور جتنی چاہیں

اتنی روٹیاں بنائیں۔>٭ اس طرح آٹے کی خشکی کاغذ یا اخبار پر ہی رہے گی اور بیلتے وقت چکلا بار بار پھسلے گا بھی نہیں۔٭ روٹیاں بنانے کے بعد اخبار کو اٹھا کر جھاڑ دیں۔٭ ایسے آپ کا کاؤنٹر گندا بھی نہیں ہوگا اور روٹیاں بھی آرام سے بن جائیں گی

اپنی رائے کا اظہار کریں