اب جوؤں سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں“ پھٹکری کے ساتھ شمیپو میں یہ عام سی چیز ملائیں اور جوؤں سے نجات پائیں

پھٹکری کے ساتھ شمیپو

کائنات نیوز! پھٹکری کے نام سے تو ہم سب لگ ہی واقف ہوں گے اور اس کا استعمال عام طور پر پانی کی ٹنکیوں میں پانی کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہےیا پھر شیو کے بعد بطور اینٹی سیپٹک کیا جاتا ہے- مگر یہ سستی اور معمولی نظر آنے والا کیمیکل اپنے اندر بہت سارے ایسے فوائد کا حامل ہےجس کے بارے میں جاننے سے ہم بڑے بڑے فوائد حاصل کر سکتے ہیں-چہرہ انسانی شخصیت کا آئينہ ہوتا ہے اور اس کے اوپر پڑنے والا کوئی بھی نشان انسان کو پریشانی کا سبب بن سکتا ہے-

اس صورت میں پھٹکری کا استعمال ایک جانب تو بہت سستا علاج ہے اور دوسرا انتہائی مجرب ہے-ایکنی کی صورت میں پھٹکری کو پیس کر پانی کے ساتھ ملا کر ایک پیسٹ بنا لیں اور اس کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر چہرے پر کریں جلد ہی ایکنی سے نجات مل جائے گی-اسی طرح کیل مہاسوں کی صورت میں پھٹکری کا پیسٹ بنا کر 20 منٹ تک جلد پر لگا رہنے دیں اور اس کے بعد صاف پانی سے دھو لیں ۔ کیل مہاسے صاف ہو جائيں گے-وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسانی جلد پر عمر کے اثرات کے سبب جلد ڈھلک جاتی ہے اور چہرے پژمردہ ہو جاتا ہے-اس کے لیے پھٹکری کو پیس کر انڈے کی سفیدی اور پانی میں ملا کر چہرے پر لگا لیں اور آدھے گھنٹے تک لگا رہنےدیں اور اس کے بعد صاف پانی سے دھو لیں چہرے کی چھریاں صاف ہو جائیں گی اور اس سے جلد بھی صاف اور شفاف ہو جاتی ہے-سر دھونے کے شیمپو میں چٹکی بھر پھٹکری اور نمک ملا دیں اور اس سے باقاعدگی سے بالوں کو دھوئيں اس سے ایک جانب تو خشکی سے نجات مل جائے گیاس کے علاوہ سر مین پڑنے

والی جوؤں اور لیکھوں سے بھی نجات حاصل ہو جائے گی-کسی بھی برتن میں پھٹکری کو ڈال کر گرم کریں تھوڑی دیر میں پھٹکری پگھلنا شروع ہو جائے گی اور تھوڑی دیر میں اس میں موجود پانی بھاپ بن کر اڑ جائے گا-اس پگھلی ہوئی پھٹکری کو ناریل کے تیل میں ملا کر رکھ دیں اور پھٹی ایڑیوں پر لگائیں ایک ہی رات میں لگانے سے پھٹی ایڑیاں ٹھیک ہوجائيں گی-ٹانسلز یا گلے کے غدود کا بڑھ جانا ایک انتہائی تکلیف دہ مرض ہے جس کی سبب گلے میں درد کے سبب نہ صرف شدید تکلیف ہوتی ہےاور اس کے ساتھ ساتھ مستقل بخار بھی ہو جاتا ہے- اس مرض کا ایلو پیتھک میں آپریشن کے سو ا کوئی علاج نہیں ہے مگر اس بیماری کو پھٹکری کے استعمال سے فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہےاس کے لیے ایک چٹکی پھٹکری اور ایک چٹکی ہلدی کو نیم گرم پانی میں ایک گلاس میں ملا لیں اور اچھی طرح مکسکر کے دن میں تین بار اس سے غرارے کریں اس سے نہ صرف گلے کے بڑھے ہوئے غدود کی سوزش میں آرام ہو گا اور درد کم ہو گا-

اپنی رائے کا اظہار کریں