سکول کی استانی نے اپنے 11سالہ سٹوڈنٹ کو اپنی شرمناک تصویر بھیج دی جان کر دنیا دنگ رہ گئی

سکول کی استانی

کائنات نیوز!  مغربی ممالک میں اساتذہ اور سٹوڈنٹس کے درمیان قابل اعتراض تعلقات کے واقعات تواتر سے سامنے آتے رہتے ہیں لیکن حال ہی میں امریکی شہر اورلینڈو کے ایک کراٹے سکول میں ایسا شرمناک واقعہ پیش آ گیا کہ جس کی مثال امریکا جیسے ملک میں بھی کبھی نہیں دیکھی گئی تھیویب سائٹ پی جے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کراٹے سکول کی 21 سالہ ٹیچر سٹیفنی فگورووا نے بے حیائی کی تمام حدیں پھلانگتے ہوئے

ایک 11 سالہ طالب علم کے ساتھ تعلقات استوارکر لئےرواں سال فروری سے دونوں کے درمیان دوستی کا سلسلہ چل رہا تھا اور سٹیفنی اب تک لڑکے کو اپنی درجنوں برہن تصاویر بھیج چکی تھیاب وہ لڑکے کے ساتھ جسمانی قربت کی خواہشمند تھی. اس خواہش کا اظہار اس نے ایک میسج کے ذریعے کرتے ہوئے لکھا، ”میں تمہارے ساتھ جن سی تعلق استوار کرنا چاہتی ہوں.“ تو جواب میں لڑکے نے اسے لکھ بھیجا، ”اوکے، مجھے اس میں کوئی دلچسپی نہیںسٹیفنی اور کمسن طالب علم کے درمیان میسجز کا تبادلہ میسجنگ ایپ Kik کے ذریعے ہوتا تھا. چند روز قبل جب لڑکے کی والدہ اس کے فون کا جائزہ لے رہی تھی تو ٹیچر کی برہن تصاویر دیکھ کر اس کے رونگٹے کھڑے ہوئے گئے. اس کے بعد خاتون نے وہ میسج بھی دیکھ لیا جس میں ٹیچر نے اس کے بیٹے کے ساتھ جسما نی تعلق استوار کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھایہ معاملہ سامنے آتے

ہی کمسن لڑکے کی والدہ نے پولیس سے رابطہ کر لیا. پولیس نے سٹیفنی کو پکڑ کے تفیش کی تو اس نے اپنے شرمناک کرتوتوں کا اعتراف کر لیا. اورلینڈو پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران لڑکے کو اپنی متعدد برہن تصاویر بھیجی تھیں، لیکن ان میں سے اکثر ڈیلیٹ کی جا چکی تھیں. ملزمہ کو اورنج کاﺅنٹی هاولات بھیج دیا گیا ہے، تاہم اس کے خلاف مقدمے کی کاروائی ابھی جاری ہے.

اپنی رائے کا اظہار کریں