انڈوں سے 1 ہفتے میں 5 کلو تک وزن گھٹائیں بس انڈوں کو 4 دن تک ہمارے بتائے طریقے سے کھائیں پھر اپنا وزن چیک کریں

وزن گھٹائیں

کائنات نیوز ! اگر آپ صرف ایک ہفتے میں پانچ کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو انڈے ایک ایسی جادوئی خوراک ہیں جس کی وجہ سے یہ مقصد حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ اس غذا کی ایک خاص بات یہ ہے کہ کہ اسے کھانے سے آپ کے جسم کو تمام ضروری غذائیت ملتے ہے اور ساتھ ہی وزن کم کرنے کا خواب بھی پورا ہونے لگتا ہے ۔ انڈوں کے کھانے کے ساتھ آپ چاہیں تو گوشت اور مچھلی کا استعمال بھی کر سکتے ہیں ۔ آئیے آپ کو انڈوں کو ایک ہفتے تک کھانے کے پلان کے بارے میں بتاتے ہیں ۔

۱۔ ناشتے میں آپ کو دو اُبلے ہوئے انڈے ، بالائی کے بغیر دودھ اور دو اورنج استعمال کرنے ہوں گے ۔ ۲۔ لنچ میں آپ کو چھ اونس چکن اور ایک کپ گریک دھی کھانا ہوگا۔ ۳۔ رات کے کھانے میں ایک اُبلا ہو اانڈہ ، ایک اورنج اور چار اونس اُبلا ہو چکن کھائیں ۔ ۱۔ ناشتے میں دو اُبلے ہوئے انڈوں کے ساتھ لیموں کا جوس پئیں ۔ ۲۔ لنچ میں روسٹ مچھلی اور ایک تازہ چکوترا نوش فرامائیں ۔ ۳۔ رات کو صرف تین اُبلے ہوئے انڈے کھائیں ۔ ۱۔ ناشتے میں دواُبلے ہوئے انڈوں کے ساتھ نیم گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پئیں ۔ ۲۔ دوپہر میں ایک ٹکڑے بیف کے ساتھ چکوترا کھائیں ۔ ۳۔رات کو صرف تین اُبلے ہوئے انڈے کھائیں ۔ دواُبلے ہوئے انڈوں کے ساتھ کچھ سبزی اور گاجریں کھائیں اور ساتھ ایک چمچ ساور کریم کھائیں ۔ ۲۔دوپہر میں انڈوں کے ساتھ ٹماٹر اور گاجریں کھائیں ۔ ۳۔ رات کو سلاد کے ساتھ اُبلی ہوئی مچھلی کھائیں ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں