نارمل ڈلیوری چاہتی ہیں تو دورانِ حمل کدو کا استعمال بتائے گئے طریقے سے کریں

نارمل ڈلیوری

کائنات نیوز! خواتین کو اپنی صحت کا خیال رکھنے کے بارے میں شروع سے ہی کہا جاتا ہے مگر دورانِ حمل ان کو مزید احتیاط کرنے کے مشورے دیئے جاتے ہیں کیونکہ اس وقت ایک ساتھ دو زندگیاں جُڑی ہوتی ہیں اور آنے والے بچے کی زندگی کو بھی خاطر میں رکھنا پڑتا ہے۔ حمل میں کون سی غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیئے اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیئے

اس سب کے متعلق ہم نے آپ کو مختلف تفصیلی معلومات پہلے کئی مرتبہ دی ہے۔آج کے-فوڈ حاملہ خواتین کی بڑی مشکل آسان کرنے جا رہا ہے کیونکہ جوں ہی حمل کے ماہ شروع ہوتے ہیں ابتداء کے 3 ماہ میں بہت زیادہ دشواریوں کا بھی سامنا ہوتا ہے اور یہ خدشہ رہتا ہے کہ کہیں حمل ضائع نہ ہو جائے کیونکہ یہ 3 ماہ بچے کی نشوونما کے حوالے سے اہم سمجھے جاتے ہیں۔ جانیئے کدو کے چند ایسے فائدے جو جان کر آپ بھی حمل کے لمحات پُرسکون ہو کر گزار سکیں گی۔٭ دورانِ حمل کدو کا استعمال مختلف طریقوں سے کرنا ماں اور ہونے والے بچے کی صحت کو بہتر رکھنے کے لئے سب سے زیادہ اہم ہے اور حمل ٹہرنے کی سب سے اہم دواؤں میں بھی استعمال ہونے والا جُز ہے۔ چونکہ بچے کی نشوونما کے دوران مناسب مقدار میں اس کو ماں کے پیٹ سے وٹامن،

کیلشیئم اور متواتر پلیسینٹا جھلی میں جگہ نہ ملنے کی وجہ سے حمل ضائع بھی ہو سکتا ہے۔” کدو سے فائدہ کیوں؟ کدو میں انٹی آکسیڈینٹس وٹامن ای،کومیریک، فیورلک، وینی لیک اور سائرینجک ایسڈ ہوتا ہے۔ ان آکسیڈینٹس کی وجہ سے جسم توانائی سے بھرپور رہتا ہے اور بچہ بھی صحت مند پیدا ہوتا ہے۔٭ روزانہ صبح نہارمنہ کدو کا جوس پیئیں اور دن بھر میں کسی ھی وقت استمال کریں، سلاد میں ابال کر کھائیں، کھانے میں روٹی اور چاول کے ساتھ کھائیں یہ آپ کے لئے بہت فائدے مند ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!