روئی کےٹکڑے پر یہ چیز لگا کر اپنی ناف میں رکھ لیں اور پھر کمال دیکھیں،مزید جانیے

کائنات نیوز! کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ کو ناگوار بدبو محسوس ہوئی ہو لیکن آپ اندازہ نہ لگا پائے ہوں کہ یہ کہاں سے آرہی ہے؟ آپ کو یہ سننا اچھا تو نہیں لگے گا لیکن بدقسمتی سے اس بدبو کا منبع آپ کی ناف بھی ہوسکتی ہے۔ عام طور پر لوگ جسم کے دیگر حصوں کی صفائی کا تو بہت خیال رکھتے ہیں لیکن ناف کو نظر انداز کردیتے ہیں۔

طرح کے بیکٹیریا، پسینہ، جلد کے مردہ خلیات آپ کی ناف میں جمع رہتے ہیں جو بدترین قسم کی بدبو اور بعض اوقات بیماری کا سبب بھی بن جاتے ہیں۔ناف میں جمع ہونے والے جراثیموں کی وجہ سے انفیکشن، سوزش، خارش وغیرہ جیسی بیماریاں عام پائی جاتی ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ان مسائل سے محفوظ رہنے کے لئے آپ کو اپنی ناف کی صفائی روزانہ کرنی چاہیے اور ناف کی صفائی کے بعد اسے صاف کپڑے یا تولیے سے خشک ضرور کریں۔ اگر آپ اسے صاف کرتے ہیں لیکن نمی اس کے اندر باقی رہتی ہے تو وہ بھی بدبو او رانفیکشن کا سبب بن سکتی ہے۔چھ لوگ ناف کو بھی اسی طرح چھدوالیتے ہیں جیسے کان یا ناک چھدوائے جاتے ہیں۔ یہ لوگ ناف کی پوری طرح صفائی نہیں کرپاتے

جس کی وجہ سے انفیکشن کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔ اسی طرح موٹاپے کے شکار افرا دبھی ناف کی صفائی میں سستی کا مظاہرہ کرتے ہیںجو بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔آج ہم آپ کو ناف کی صفائی کس طرح سے کریں۔ کیونکہ چہرے کا رنگ اور ہاتھ پاؤں کا رنگ گورا کرلیتے ہیں۔ یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس کی صفائی کافی مشکل ہوتی ہے آج ہم آپ کیلئے ایسی زبردست ریمڈی بتائیں گے جس کے ایک ہی دفعہ کے استعمال سے اپنی ناف کی صفائی اچھے طریقہ سے کرسکتے ہیں۔ اس کو بنانے کیلئے ایک چمچ سرسوں کا تیل ایک باؤل میں ڈال دینا ہے دوسرے نمبر آپ نے شہد کا ایک چمچ ڈالنا ہے اور تیسرے نمبر آدھا چمچ بیکنگ سوڈا ڈالنا ہے ۔اس کو اچھے طریقہ سے مکس کرنا ہے ۔مکس کرنے کے بعد

آپ نے چھوٹا سا روئی کا ٹکڑا لینا ہے ۔اس ریمڈی میں ڈپ کرنا ہے ایک ہی سائیڈ پر لگا کر اس کو ناف میں رکھ لینا ہے پھر ٹیب یا سنی پلاسٹ کی مدد سے اچھے سے چپکا دیں ۔ایک سے دو گھنٹے تک اس کو لگا رہنا دیں اس کے بعد جیسے ہی کاٹن کو باہر نکالیں گے تو سارا میل کچیل ہوگا ۔ وہ سارا صاف ہوکر اس کیساتھ چپک کرباہر آجائے گا۔ اتنا زبردست اور سادہ سا فارمولا ہے جس کے استعمال سے آپ اپنے ناف کی صفائی کرسکتے ہیں۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے بے فکر ے ہوکر استعمال کریں۔آپ نے اس نسخہ کو ضرور استعمال کرنا ہے اس استعمال سے رگوں کے اندر بھی تیل پہنچے گا جو رگیں خشک ہوجاتی ہیں ان تک بھی ان کی رسائی پہنچے گی ۔ اس نسخہ کے استعمال کے ساتھ ہی ساتھ آ پ کی ناف کی صفائی بھی ہوجائیگی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں