یا لطیفُ یا حلیمُ کا پاورفل وظیفہ۔ لڑکیوں کی جلد شادی کے لیے پاورفل مجرب عمل

یا لطیفُ

کائنات نیوز! میرے عزیز بھائیو بہنو اور بچوں اسمِ اعظم سے مراد اللہ تعالیٰ کا وہ صفاتی یا ذاتی نام ہو تا ہے جس سے پڑھنے سے اللہ تعالیٰ سے خصوصی تعلق پیدا ہو تا ہے ۔ معرفت کے دروازے کھلتے ہیں۔ اسمِ اعظم پڑھنے سے اللہ کی رحمت نازل ہو تی ہے اور اسمِ اعظم پڑھنے کی برکت سے جو اللہ کا بندہ یا بندی اپنے رب سے جو کچھ مانگتا ہے سو پا لیتا ہے ۔ اوراسمِ اعظم کے صدقے اس کی ہر دعا قبول ہو تی ہے۔ اور جن لوگوں کو اسمِ اعظم کاراز ہاتھ میں آجا تا ہے

وہ اللہ کے خاص بندے بن جا تے ہیں اللہ انہیں دین و دنیا میں انعام یافتہ بنا دیتا ہے۔ اور انہیں نہ مٹنے والی عزت ملتی ہے اور نہ ختم ہونے والی دولت میسر آ تی ہے اور دنیاجہان کا سکون اللہ تعالیٰ انہیں عطا کر تا ہے گو یا کہ اسمِ اعظم ہر کام کی کنجی ہے میرے اللہ کا ذاتی نام اور ہر صفاتی نام اس کی ایک خاص شان کا مظہر ہے۔جو شخص اللہ کو جس شان یعنی جس صفاتی نام سے پکارتا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنی شان کے عین مطابقاسے نواز دیتا ہے ۔ اور اپنی اس خاص شان کا راز اس پر کھول دیتا ہے۔ یعنی اگر کوئی اللہ تعالیٰ کو رحمٰن کہہ کر پکارتا ہے تو اللہ اس کو اپنی رحمت سے ما لا مال کر دیتا ہے اور اس کا وجود دوسروں کے لیے باعثِ رحمت بنا دیتا ہے یعنی جس نام سے ہم اس کو پکاریں گے یہی قربت جس لفظ سے میسر آ تی ہے وہ اسمِ اعظم ہو تا ہے تو میرے عزیزو آج کا جو ہمارا موضوع عمل ہے یہ بچیوں کی اور بچوں کی شادی کے لیے ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی نام کو ایک ساتھ پڑھنے کا ہے اور یہ بہت طاقتور ترین عمل ہے ۔ یا لطیفُ یا حلیم ُ یا لطیفُ کا لفظی معانی ہے اے نرمی

والے ۔ اور ایک اس کا معانی یہ بھی آتا ہے بڑا کرم والا۔ تو بے شک میرے اللہ کی ذات وہ ہے جو بڑے لطف والی ہے اور بڑی کرم کرنے والی ہے اور دوسرا اس کے ساتھ جو ہم ملا کر پڑھیں گے یا حلیمُ تو اس کا معانی کیا ہے بردباری عاجزی اور دور اندیشی اور تحمل مزاجی کے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو گ ن ا ہ وں پر فوراً نہیں پکڑتے بلکہ اس کے توبہ کرنے کا انتظار کر تے ہیں۔ پھر مہلت دیتے ہیں تا کہ وہ توبہ کر کے اسے راضی کر لیں اور منا لیں یہ اسمِ گرامی قرآنِ مجید میں گیارہ مرتبہ آ یا ہے اللہ کریم فر ما تا ہے ۔ ترجمہ: اللہ تعالیٰ حلیم و حکیم ہے تو میرے عزیز بہنو بھائیو اور بچو جو بھی بچہ یا بچی اپنی شادی کی وجہ سے پریشان ہے۔ اوراس کا رشتہ نہیں ہو تا یا ہو تا ہے کوئی رشتہ آتا بھی ہے تو بعد میں اس کا جواب کوئی نہیں آتا تو جس طرح میں بیان کر وں گا آپ نے اسی طرح پڑھنا ہے اور اسی طرح آپ نے عمل کر نا ہے تو انشاء اللہ آپ کا رشتہ چند دنوں میں ضرور ہو جا ئے گا۔ آپ نے عصر کی نماز کے بعد ہزار بار یا لطیفُ یا حلیمُ پڑھنا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں