دس گنہگار عورتیں جو زندگی میں کسی مرد کو خوشی نہیں دے سکتیں لہٰذا ان سے بچ کر رہو

دس گنہگار عورتیں

کائنات نیوز ! ایک مرد کا خواب ہو تا ہے کہ اسے پر فیکٹ بیوی ملے اور ایک عورت چاہتی ہے کہ اسے پر فیکٹ شوہر ملے مطلب مگر وہ یہ نہیں سمجھتے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں ایک دوسرے کو مکمل کرنےکے لیے بنا یا ہے اس لیے ضروری ہے کہ مرد اور عورت ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھتے ہو ئے زندگی بسر کر یں۔ یاد رہے کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور اسلام نے مرد عورت کے لیے ضوابط رکھے ہیں اگر یہی مرد و خواتین اسلام کے خلاف زندگی گزاریں گے تو وہ کبھی بھی خوش نہیں رہ سکیں گے

آپ آج ہم آپ کو ایسی دس گ ن ا ہ گار عورتوں کے بارے میں بتانے والے ہیں کہ ان گ ن ا ہ وں کی وجہ سے نہ تو خود خوش رہ سکتی ہیں اور نہ تو اپنے خاوند کو خوش رکھ سکتی ہیں اور نہ ہی کسی اور رشتے کو خوش رکھ سکتی ہیں۔ اور نہ ہی وہ شخص خوش رہ سکتا ہے جس کی زندگی میں ایسی عورت آ ئے ۔ یہ کون کون سی عورتیں ہیں اس بارے میں مکمل تفصیل جاننے کے لیے ہمارے ساتھ رہیے اور اگر آپ نے ان باتوں سے فائدہ اُٹھانا ہے تو اس کو آ پ کو غور سے سننا ہو گا۔ نکاح ایک ایسا بند ھن ہے جو ایک مرد و عورت ایک لڑکے اور ایک لڑکی کو زندگی بھر کے لیے جوڑ دیتا ہے ا ور پھر ان دو فریقین کو ایک ساتھ زندگی بسر کرنی ہو تی ہے جو لوگ سمجھدار ہو تے ہیں تو اپنی اولاد کو اس بندھن میں باندھنے سے پہلے سوچتے ہیں اور سوچ سمجھ کر فیصلہ کر تے ہیں کیونکہ بند ھن زندگی کا بندھن ہو تا ہے یاد رہے کہ آج کے دور میں رشتوں کی جو بنیاد رکھی جا تی ہے اس میں خوبصورتی کو مدِ نظر رکھا جا تا ہے

اور بعد میں زندگی بھر کا رونا رو یا جا تا ہے ۔ ہمارے معاشرے میں عام طور پر رشتہ دیکھتے وقت دین کو ترجیح نہیں دی جا تی بلکہ دنیاوی وسائل اور دنیاوی چیزوں کو ترجیح دی جا تی ہے جس کی وجہ سے اکثر جوڑوں کی زندگی میں خوشی نہیں ہو تی جب بھی اپنے لیے یا اپنے کسی بھی عزیز کے لیے آپ کو عورت کی تلاش ہو تو کہ اس عورت کی خوبیاں اورخامیاں کیا ہیں؟ اگر وہ اس عورت میں یہ خوبیاں اور خامیاں موجود ہو ں جو ہم آپ کو بتانے والے ہیں ایسی عورت کو ایسی لڑکی کو اپنی زندگی کا حصہ نہ بنا یا جائے کیونکہ ایسی عورت نہ خود خوش رہ سکتی ہے اور نہ ہی دوسروں کوخوش رکھ سکتی ہے۔ چلیے بات کر تے ہیں ان دس گ ن ا ہ گار عورتوں کی بے پردہ عورت تیز زبان والی عورت ہر وقت م و ت مانگنے والی عور ت دین کا مذاق بنانے والی عورت احسان جتلانے والی عو ر ت غیبت والی عورت بال کھول کر چلنے والی عورت۔ بغیر ضرورت گھر سے نکلنے والی عورت اور شوہر کی نافرمانی کرنے والی عورت۔

اپنی رائے کا اظہار کریں