سورۃ کوثر کا ایسا خاص وظیفہ جو جس نے کیا وہ لکھ پتی ہو گیا ، 3بار پڑھو 3لاکھ فوری حاصل کر و

سورۃ کوثر

کائنات نیوز! شکر اور نعمتوں کا شکر کیسے اختیار کیا جاتا ہے؟ شکر کی روش ہرحال میں اپنانی چاہیے ۔ کیونکہ جس وقت کوئی بندہ کسی مصیبت میں ہوتا ہے ۔ اس وقت بھی اللہ کی لاکھوں نعمتیں اس کے ساتھ موجود ہوتی ہیں۔ مثلاً اگر کسی کی ٹانگ ٹوٹ جائے تو عین اسی وقت بقیہ اعضاء سلامتی نعمت نہیں ، یقیناً ہے۔بلکہ بارہا ایساہوتا ہے کہ کوئی تکلیف ،تنگی یا مشکل درحقیقت نعمت ہوتی ہے۔

جیسا مال ودولت کی کمی باعث تکلیف ہے۔ حقیقت میں یہ اکثر لوگوں کے حق میں نعمت ہے۔ کیونکہ ان پر رزق کے دروازے کھول دیے جاتے ۔ تووہ ظلم وستم ،عیاشی وفحاشی ، معافی اور گن اہوں ، فتنہ وفسا د میں پڑجاتے ۔ جیسا کہ قرآن پاک میں فرمایاکہ : اگر اللہ اپنے سب بندوں کے لیےرزق وسیع کردیتا ۔ تو وہ ضرور زمین میں فساد پھیلاتے ۔ اور اسی پر دوسرے پہلو سے یوں کرلیا کہ کیا وہ کار نعمت ہے۔جسے چلا کر ایکسیڈینٹ ہونے سے انسان ہمیشہ کےلیے مفلو ج ہوجائے۔ کیا وہ مال ودولت کی فروانی نعمت ہے۔ جسے لوٹنے کےلیے ڈاکو اہل خانہ جان سے مار دیں۔ ان مثالوں کا یہ مقصد نہیں کہ ایسا ہی ہوتاہے۔ بلکہ یہ ہے کہ ایسا بھی ہوجاتا ہے۔ لہٰذا جس حالت میں ہم ہیں ۔ وہی ہمارے لیے بہتر ثابت ہوسکتی ہے۔ اس لیے بہتری کےلیے ضرور کوشش کی جائے۔

وظائف کیے جائیں۔ اللہ سے مانگا جائے۔ ذکر واذکار کیا جائے۔ لیکن ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ہی ادا کیاجائے۔ آپ کے لیے ایک ایسا عمل لائے ہیں کہ شکر گزاری کے ساتھ ساتھ اس عمل کو کریں گے ۔ اللہ تعالیٰ سے جتنا مانگیں گے اتنا عطا ہوجائےگا۔ آپ نے کیا کرنا ہے؟ آپ نے دن کی کسی بھی خاص وقت میں اس عمل کو کرسکتے ہیں۔ اگر اس عمل کو رات کو عشاء کی نماز کے بعد کرلیاجائے تو کیا ہی بہترہے۔آپ نے عشاء کی نماز کےبعد جائے نماز بچھا کر اس پر بیٹھ کر اس عمل کوکرناہے۔ بالکل تنہائی میں عمل کو کرنا ہے ۔ جب آپ نے عمل کرنا ہے۔ تو آپ نے ایک سفید رنگ کی پلیٹ میں تھوڑی سی چینی رکھ لیں۔ یا تھوڑا ساپانی رکھ لیں۔ اس کو اپنےسامنے رکھ لیں۔ سب سے پہلے تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔

گیارہ یا سات مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے اکیس مرتبہ تسمیہ شریف یعنی ” بسم اللہ ” کو پڑھنا ہے۔ جب آپ اکیس مرتبہ پڑھ لیں۔ تو آپ نے پھر “سورت الکوثر ” پڑھنا شرو ع کردینی ہے۔ اسی طرح پڑھتے پڑھتے آپ نے تین تسبیح یعنی آپ نے تین سو مرتبہ ” سورت الکوثر” پڑھ لینی ہے۔ اس کے بعدآخر پھر سے تین یا سات یا گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ کر اس پر دم کردیں۔ ایک دن کا عمل ہوگیا۔اگر آپ ایک تسبیح پڑھیں گے ۔ تو ایک مرتبہ ہوگیا۔ تو آپ کو اللہ تعالیٰ اس حساب سے عطافرمائےگا۔ آپ تین پڑھیں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کو اس حساب سے ، اگر چھ پڑھیں گے تو چھ کے حساب سے ، اگر دس پڑھیں گے تو دس کے حساب سے ، جتنا زیادہ تسبیحات پڑھیں گے ۔

اللہ تعالیٰ اس کے حساب سے آپ کو عطافرمائےگا۔ صرف دو دن کا عمل ہے نماز عشاء کے بعد کرے۔ اگر نہ کرسکے تو دن کے کسی بھی وقت کسی بھی نماز کے بعد عمل کو کرسکتے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں