عورتوں مردوں کے کھڑے ہوکر یہ کام کرنے سے گھر میں کیا عذاب نازل ہوتا ہے؟ پاکستانی ضرور جان لیں

عورتوں مردوں

کائنات  نیوز!  آج کے دور میں بہت سارے مسائل ہیں جن میں سب سے بڑا مسئلہ جس سے دوسرے کئی مسائل پیدا ہوتے ہیں وہ ہے تنگ دستی کا مسئلہ یعنی اگر آپ کے رزق میں کمی ہے آپ کے رزق میں برکت نہیں ہے یا کسی وجہ سے آپ کے رزق سے برکت اٹھا لی گئی ہے تو یہ مسئلہ آپ کے لیے بہت سارے دوسرے مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔ ہم آپ کو ایک ایسے کام کی طرف متوجہ کریں گے جو کہ تقریباً ہر گھر میں عام ہے

اور یہ بھی بتائیں گے کہ اس مسئلے کی وجہ سے کو ن سے دوسرے مسائل جنم لیتے ہیں۔ بہت سارے ایسے مسائل ہوتے ہیں۔جن کی وجہ سے ہمارے رزق میں برکت جو ہوتی ہے وہ ختم ہو جاتی ہےا ور اس کے علاوہ میں یہاں یہ بتا نا چاہتا ہوں کہ رزق کی تنگ دستی بہت ہی بڑا مسئلہ ہے اور آج کل گھروں میں کچھ ایسے کام ہو رہے ہیں کہ جن کے کرنے سے ہمارے رزق میں تنگی دستیاں پیدا ہو چکی ہیںاور ہماری گھر کی عورتوں کو اس بات کا اندازہ تک نہیں ہے۔ہماری باتوں کو غور سے سنیے گا تا کہ ان مسئلے مسائل کے بارے میں آپ کو پتہ بھی لگ سکے۔ اور ان مسئلے مسائلوں سے آپ لوگ اجتناب بھی کریں تا کہ رزق میں موجود جو بھی تنگیاں ہیں وہ دور ہو سکیں۔ ایسی باتیں جو کہ نہ صرف ہمارے لیے مفید ہوتی ہیں بلکہ ہمارے ماحول کو اردگرد کے رہنےو الوں کو بھی فائدہ پہنچا سکیں۔ دوسری طرف کئی باتیں ایسی ہیں

جن پر عمل کر نا اسلام میں پسند نہیں کرتا پر ایسا کر نے سے بہت زیادہ نقصانات کا سامنا کر نا پڑ سکتا ہے۔ ایسا کرنے سے غربت گھر میں آنے کے امکانات بڑھتے ہیں۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ تمام گھروں میں خواتین کھڑے ہو کر اپنے بال باندھتی ہیں یا ان کو کنگی کر تی ہیں کبھی آپ نے سو چا کہ ایسا کر نے سے کیا ہوتا ہے کیا ایسا کر نا اچھا ہے یا غلط ایک بات ذہن میں رکھیں کہ یہ مسئلہ بہت عام ہے ہر تیسرے بندے میں یہ بات ملے گی تقریباً ہر گھر میں یہ بات آپ کو دکھا ئی دے گی ۔ پر لوگوں کے لیے یہ بہت مشکل ہو چکا ہے کہ لوگ اس سے چھٹکارا حاصل کر سکیں۔ لیکن اگر آپ تہہ دل سے کوشش کریں تو اس مسئلے پر بہت ہی آسانی سے قابو پا سکتے ہیں چلیے جو خواتین کھڑے ہو کر بال بناتی ہیں یا کھڑے ہو کر بالوں کو باندھتی ہیں ایسا کر نے سے ہو تا کیا ہے ایسا کیوں نہیں کر نا چاہیے ایسا کرنے سے کیوں منع کیا گیا ہے تما بہنوں سے یہ کہوں گا کہ جب بھی کنگی کا استعمال کریں

تو ایک جگہ بیٹھ کر کیجئے کھڑے ہو کر کنگی کرنے سے رزق میں تنگی پیدا ہو جاتی ہے۔بہت سے لو گ آپ کو ایسے ملیں گے جو غربت کی وجہ سے پریشان ہیں ۔اور تنگدستی کی زندگی گزار رہے ہیں ۔اور وہ یہ چاہتے ہیں کہ ان کے رزق میں اضافہ ہو۔ ان کے لیے ایک چھوٹا ساعمل بتاتے ہیں کہ اگر کسی بھی عمل کی وجہ سے آپ پر غربت چھائی ہے۔ کسی بھی کام کی وجہ سے تنگدستی ہے۔ اور آپ کو معلوم نہیں ۔ اورآپ تنگدستی کا شکار ہوچکے ہیں۔ جو خواتین گھروں میں بالوں کو باندھتی ہیں ۔ یا کنگھی کرتی ہیں کھڑے ہو کر ایسا کرنےسے کیا ہوتا ہے۔ ایک ایسا عمل بھی بتاتے چلیں جو کہ نبوی ؐعمل ہے۔ اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیجیے۔ ایک صحابی رسول نبی کریم ﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے ۔ یا رسول اللہﷺ لوگوں نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ہے۔ تو آپ ﷺ نے فرمایا: کیا وہ تسبیح یا د نہیں جو تسبیح ملائکہ کی ۔ جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے۔

خلق دنیا آئے گی تیرے پا س ذلیل وخوار ہوکر۔ طلو ع فجر کے ساتھ سو بار کہا کر ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفرا للہ ” ۔ ان صحابی کو سات دن گزرے تھے کہ خدمت اقدس میں حاضر ہوکر عرض کی حضور ! دنیا میرے پاس اس کثرت سے آئی کہاں سے اٹھاؤاور کہاں رکھو۔ اگرآپ سچے دل سے عمل کرتے ہیں۔ انشاءاللہ!غربت آپ کے قریب نہ آئےگی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!