دریائے نیل کےقریب سے 1ہزار سال پرانی قبر دریافت

دریائے نیل

کائنات نیوز! دریائے نیل کےقریب سے 1ہزار سال پرانی قبر دریافت، جب قبر کھولی گئی اندر ایسا کیا نکلا کےلوگ بیہوش ہو گئے۔ یہ زندگی فانی ہے ۔ آج جو اس جہان میں زندگی کے مزے لوٹ رہاہے کل اسے لازماً اندھیری قبر میں بھی جانا ہے۔ یوں تو قدرت کی کئی نشانیاں سامنے آتی رہتی ہیں۔ مگر گزشتہ دنوں قدرت کی ایک اور نشانی سامنے آئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ کو دریائے

نیل کے قریب واقع اس قدیم قبرستان میں ایک قبر ملی جب اسے کھولا گیا تو اس میں سے ایک ل.اش ملی جس پر سے گو.ش.ت نو.چ نو.چ کر اتار لیا گیا تھا ۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ اس دور کی ق.بور ہیںجس میں ان.سا.نی گوشت بڑی رغبت سے کھایا جاتا تھا۔ یوں تو انسانی تاریخ میں آ.د.م خ.و.ر.ی کی کئی مثالیں سامنے آتی ہیں۔ تاہم یہ دریائے نیل کے قرب سے ملنے والی یہ لا.شی.ں اپنی نوعیت کے اعتبار سے نہایت مختلف ہے۔ واضح رہے کہ اسی مقام سے اسی قسم کی مزید 124قب.ور بھی ملی ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں