کھانا کھانے بیٹھو تو یہ کام ضرور کرلینا جسم میں ایسی تبدیلی آئے گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے

کھانا کھانے

کائنات  نیوز! ایک خاص ترکیب سے بنائے گ‏ئے بکرے بٹیر یا مرغ یا کسی بھی قسم گوشت کے شوربے میں پتلی روٹی کے ٹکڑے ڈالے جاتے ہيں اور پھر کھلے برتن یعنی تھال میں مکس کیا جاتا ہے اور بنی ہوئي ثوبت پر سلاد کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے سلاد میں امرود ، سیب ، انار ، پیاز کھیرا ، مولی سبز دھنیہ استعمال کیا جاتا ہے ثوبت کو کھانے کے لیے تمام افراد مخصوص انداز میں آلتی پالتی بنا کر دائرہ بنا کر بیٹھے ہوتے ہیں

اسے دوسرے الفاظ میں ثرید بھی کہاجاتا ہے۔ثرید نامی پکوان کو کبھی کھا کر آپ نے دیکھا جو عام طور پر شوربے میں روٹی کو بھگو کر تیار کیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے کئی احادیث بھی موجود ہیں جیسے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا محبوب ترین کھانا روٹی کا ثرید تھا۔ اسی طرح صحیح بخاری میں آیا ہے عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی فضیلت تمام عورتوں پر ایسے ہے جیسے ثرید کی فضیلت تمام کھانوں پراسے افطار میں کھا کر دیکھیں جو کہ زودہضم ہونے کی وجہ سے نظام ہاضمہ کے لیے بھی بہترین ہے، جبکہ اس کے دیگر فوائد بھی ہیں اور کچھ افراد کے خیال میں یہ طبیعت مالش ہونے پر بھی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

ثرید کے لیے درکار اجزاء600 گرام بون لیس بھیڑ یا گائے کا گوشت جسے چھوٹی بوٹیوں میں کاٹ لیں لوکی کا آدھا حصہ جسے ٹکڑوں میں کاٹ لیں دو کھانے کے چمچ زیون کا تیل ایک بڑے سائز کی پیاز، جسے اچھی طرح کاٹ لیں لہسن کی تین سے چار پوتھیاں، اچھی طرح کاٹ لیں۔ادرک کا آدھا انچ کا ٹکڑا، اچھی طرح کاٹ لیں ایک چائے کا چمچ ٹماٹر کا پیسٹ ایک بڑے سائز کا ٹماٹر، جسے کاٹ لیں نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ 1/4 چائے کا چمچ ہلدی 1/4 چائے کا چمچ سرخ مرچ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ گرم مصالحہ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ دھنیا پاؤڈر1/4 چائے کا چمچ زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ دہی ایک لیٹر ابلا ہوا پانی ۔پکانے کا طریقہ:زیتون کے پکانے کے برتن میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں

اور پھر اس میں پیاز، لہسن اور ادرک کا اضافہ کریں، انہیں اس وقت تک تلیں جب تک ہلکے سے گولڈن رنگ کے نہ ہوجائیں۔اس کے بعد اس میں مصالحے ڈالر کر اس مکسچر کو ایک منٹ تک پکائیں۔اس پر ٹماٹر کا پیسٹ اور کٹے ہوئے ٹامٹر ڈال دیں جبکہ حسب ذائقہ نمک اور معمولی سا پانی بھی۔اس مکسچر کو اس وقت تک پکائیں جب تک ٹماٹر پیسٹ کی شکل اختیار نہ کرلیں اور تیل مکسچر سے الگ نہ ہوجائے۔اس کے بعد گوشت کا اضافہ کریں اور چولہے کی آنچ بڑھا دیں، جبکہ مکسچر کو چمچ سے ہلاتے رہیں۔اس کے بعد ابلے وئے پانی کا اضافہ کرکے اسے ابلنے کے لیے رکھ دیں، جب یہ ابل جائے تو آنچ کو ہلا کرکے برتن کو ڈھانک دیں اور گوشت کو اس تک پکائیں جب تک وہ گل نہ جائیں۔جب گوش گل جائے تو

اس میں دہی اور لوکی کو ڈال کر مزید پندرہ منٹ تک پکائیں۔جب سالن پک جائے تو چولہا بند کرکے دھنیا پودینا سے اسے سجائیں اور چپاتی یا روٹی توے پر تیار کرکے ٹکڑے کریں اور پلیٹ میں رکھ دیں۔اب اس کے اوپر ثرید کو ڈالیں اور گرم گرم ہی پیش کریں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں