اگر آپ کے پیروں کے بھی یہ حصے اس طرح کالے ہوگئے ہیں تو جانیں

پیروں

؎کائنات نیوز! خواتین اپنے پیروں کو چھپاتی رہتی ہیں کیونکہ ان کے پیروں کے ٹخنے اور پاؤں کا پچھلا حصہ جو ایڑھی کے اوپر ہوتا ہے وہ اکثر کالا ہو جاتا ہے اور پھر ایسے کپڑے یا جوتے اور موزے پہنتی ہیں جس سے ان کے پاؤں نظر نہ آئیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس جگہ کو صاف کرنے کے لئے گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال سالوں بھی کریں تو یہ فائدے مند نہیں ہوتے، اسی بناء

پر آج ہماری ویب میں آپ کو ڈاکٹر سطوت صدیقی کی بتائی ہوئی ٹپ بتانے جا رہے ہیں جس سے آپ کو نہ صرف فائدہ ہوگا بلکہ پیروں کی خوبصورتی بھی بڑھتی ہوئی نظر آئے گی۔ ٭ ٹخنے کالے ہیں تو آپ سب سے پہلے تو یہ کام کریں کہ دن میںپیروں کو 2، 2 گھنٹوں کے فرق سے دھوئیں اور اگر آپ کے پاس اچھا موائسچرائزر ہے تو استعمال کریں اور پیروں پر توجہ دیں۔ ٭ ایک پیالی میں دو چمچ ٹوتھ پیسٹ اور ایک چمچ کلوبیویٹ کریم کو مکس کریں، یہ کریم بازار میں آسانی سے مل جاتی ہے، اس کو مکس کرکے پیروں کے ہر اس حصے پر لگائیں جو کالا ہے اور پھر 1 گھنٹے کے بعد اس کو گیلے ٹشو سے صاف کرلیں۔ ٭ ایک چمچ بیکنگ سوڈا اور دو چمچ کافور کا پاؤڈر مکس کرکے سرکے ڈالیں اور پیسٹ تیار کرکے پیروں پر بھی لگائیں اور جو حصے کالے ہیں ان

کو بھی صاف کریں، اس سے بھی نرم و ملائم بھی بنیں گے اور خوبصورت و حسین بھی دکھائی دیں گے۔ ٭ احتیاط صرف یہ کریں جو کریم آپ کو بتائی گئی ہے اس کو چہرے یا جسم کے دیگر حصوں پر استعمال نہ کریں، کیونکہ اس میں تیز کیمیکلز ہوتے ہیں جو پیروں کو تو صاف کرسکتے ہیں بناء کسی سائیڈ افیکٹ کے، لیکن جسم کے دیگر حصوں پر نشان ذدہ دانے پیدا کرسکتے ہیں لہذا پیروں پر ہی استعمال کریں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں